مولانا محمد امتیاز قاسمی کا تعارف
منقول ذاتی پیغام سےوعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بندہ شہر بنگلور کا رہنے والا ہے یہاں ایک ادارہ جامعہ ندوۃ الابرار نام سے ہے جہاں مکمل عالم کورس ہے وہاں بندہ تدریسی خدمات انجام دےرہا ہے بندہ کےمتعلق مختصر المعانی "سراجی" عقیدہ الطحاوی"الفوزالکبیر" شرح نخبہ الفکر" ترمذی شریف جلدثانی" اور بخاری شریف کے کچھ پارے ہیں اور کچھ مکاتب گھر اور کچھ دیگر علاقوں میں چل رہے ہیں بفضلہ تعالیٰ