دوسرا قدم

مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
الحمد للہ فتاوائے احناف کو ڈیجیٹلائز یشن کا پہلا مرحلہ طے ہوگیا، جس میں ہمیں یہ طے کرنا تھا کہ آیا اس کام کا بیڑہ اٹھایا جائے یا نہیں، طے ہوگیا کہ ہمیں یہ کام کرنا ہے، اب ہم اسکے دوسرے مرحلے میں آپکا خیر مقدم کرتے ہیں، اس مرحلہ میں چار کام کرنے ہیں،
۱.پروجیکٹ کا نام کیاہو؟ میں چار نام اس مشورے میں شامل کر رہا ہوں" ڈیجیٹل فتاوی،فتاوی یونیکوڈ، فتاوی ڈی جی، ای فتوی
آپ بھی اپنی رائے ظاہر فرمائیں
۲.پروجیکٹ کا دائرہ کار
اس میں دو کام ہیں، پہلا، کیا دوسرے مکتبہ فکر کے فتاوی بھی شامل کریں؟
دوسرا، کون کونسی کتابیں شامل کی جائیں؟
۳. برکت و تائید کے لئے سرپرست کسے بنائیں؟
۴مجلس تدوین "
اس پروجیکٹ میں ہمیں کتابوں کو اسکین کرکے پی ڈی ایف بنانے والے،
کمپوزنگ کرنے والے،
پروف ریڈرس چاہئیں،
ان کاموں میں آپ جس کام کو کر سکتے ہیں اس کی نشاندہی فرمائیں۔

(مدون)
 
Last edited by a moderator:

اویس پراچہ

وفقہ اللہ

ای فتوی

۲.پروجیکٹ کا دائرہ کار
اس میں دو کام ہیں، پہلا، کیا دوسرے مکتبہ فکر کے فتاوی بھی شامل کریں؟
دوسرا، کون کونسی کتابیں شامل کی جائیں؟
چونکہ میرا تعلق فقہ المعاملات سے ہے اس لیے مجھے دیگر مسالک اور مکاتب فکر کے فتاوی جات کی اہمیت کا کچھ اندازہ ہے۔
تو اگر انہیں بھی ہم کر سکیں تو بہت اچھا ہوگا۔ لیکن یہ ثانوی طور پر۔ اولا توجہ فتاوی علمائے دیوبند پر ہونی چاہیے۔ ویسے بھی فتاوی اہل حدیث کی یونی کوڈنگ جاری ہے۔

۳. برکت و تائید کے لئے سرپرست کسے بنائیں؟
کوئی رائے نہیں۔
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
۴مجلس تدوین "
اس پروجیکٹ میں ہمیں کتابوں کو اسکین کرکے پی ڈی ایف بنانے والے،
کمپوزنگ کرنے والے،
پروف ریڈرس چاہئیں،
ان کاموں میں آپ جس کام کو کر سکتے ہیں اس کی نشاندہی فرمائیں۔
میں ان شاء اللہ پروف ریڈنگ کر سکوں گا۔
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
میرا خیال بھی یہی ہے کہ ای فتوی اچھا لگے گا۔
دوسرے امور پر بھی رائے ظاہر فرمائیں؛
ای فتوی

چونکہ میرا تعلق فقہ المعاملات سے ہے اس لیے مجھے دیگر مسالک اور مکاتب فکر کے فتاوی جات کی اہمیت کا کچھ اندازہ ہے۔
تو اگر انہیں بھی ہم کر سکیں تو بہت اچھا ہوگا۔ لیکن یہ ثانوی طور پر۔ اولا توجہ فتاوی علمائے دیوبند پر ہونی چاہیے۔ ویسے بھی فتاوی اہل حدیث کی یونی کوڈنگ جاری ہے۔
بہت مناسب ہے؛
کوئی رائے نہیں۔
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
مولانا مظاہری صاحب۔ ای فتاوی کا باقاعدہ حصہ بنا کر آپ کو اس کے مسئول کے اختیارات مہیا کر دیے ہیں۔
اللہ پاک آپ کی اور ہم سب کی اس کام میں معاونت فرمائیں اور اسے مبارک فرمائیں۔
اب مزید جو بھی اس سلسلے میں بات ہوگی وہ اس حصے میں ہوگی۔
ای فتاوی ٹیم کے اراکین کے لیے خصوصی مجلس مشاورت بھی موجود ہے تا کہ بآسانی اس کام کو کیا جا سکے۔

اس وقت تک ٹیم میں میں، احمد قاسمی بھائی، پیامبر بھائی اور اکبر بھائی ہیں۔ آپ اپنی ٹیم کو جو ذمہ داری تفویض کرنا چاہیں مجلس مشاورت میں کر سکتے ہیں۔
ان شاء اللہ جلد اس کے لیے ضرورت کے مطابق دیگر زمرہ جات بھی بنا دوں گا۔
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
ا

جزاک اللہ خیراً، اللہ تعالی آپ کی مساعی کو قبول فرمائے، احمد قاسمی صاحب مدظلہ کے پاس فتاوی کی جو فائل ان پیج میں ہے اسی سے بسم اللہ کرلیجئے یہ فائل مجلس تدوین کے میز تک بھجوادیں،
سرپرستی کیلئے اگر آپ حضرات کی رائے ہو تو حضرت مفتی سعید صاحب پالن پوری سے بات کر لی جائے؟
ایک میری رائ یہ ہے کہ ای فتاوی کے پہلے تین پوسٹ "آؤ کچھ کام کریں، دوسراقدم، اور انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام " کو عام رہنے دیں تاکہ دوسرے کام کے لوگ بھی آتے رہیں، "رب مبلغ اوعی من سامع " آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی سجھائی ہوئی راہ ہے؛
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جزاک اللہ خیراً، اللہ تعالی آپ کی مساعی کو قبول فرمائے، احمد قاسمی صاحب مدظلہ کے پاس فتاوی کی جو فائل ان پیج میں ہے اسی سے بسم اللہ کرلیجئے یہ فائل مجلس تدوین کے میز تک بھجوادیں،
سرپرستی کیلئے اگر آپ حضرات کی رائے ہو تو حضرت مفتی سعید صاحب پالن پوری سے بات کر لی جائے؟
ایک میری رائ یہ ہے کہ ای فتاوی کے پہلے تین پوسٹ "آؤ کچھ کام کریں، دوسراقدم، اور انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام " کو عام رہنے دیں تاکہ دوسرے کام کے لوگ بھی آتے رہیں، "رب مبلغ اوعی من سامع " آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی سجھائی ہوئی راہ ہے؛[/QUOTE]
ذیشان صاحب کاکہنا ہے مکتبہ جبرئیل نے بہت سا کام کر لیا ہے۔ہم کہاں سے شروعات کریں اس کا بھی جائزہ لے لیں۔
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
جزاک اللہ خیراً، اللہ تعالی آپ کی مساعی کو قبول فرمائے، احمد قاسمی صاحب مدظلہ کے پاس فتاوی کی جو فائل ان پیج میں ہے اسی سے بسم اللہ کرلیجئے یہ فائل مجلس تدوین کے میز تک بھجوادیں،
سرپرستی کیلئے اگر آپ حضرات کی رائے ہو تو حضرت مفتی سعید صاحب پالن پوری سے بات کر لی جائے؟
ایک میری رائ یہ ہے کہ ای فتاوی کے پہلے تین پوسٹ "آؤ کچھ کام کریں، دوسراقدم، اور انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام " کو عام رہنے دیں تاکہ دوسرے کام کے لوگ بھی آتے رہیں، "رب مبلغ اوعی من سامع " آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی سجھائی ہوئی راہ ہے؛
ذیشان صاحب کاکہنا ہے مکتبہ جبرئیل نے بہت سا کام کر لیا ہے۔ہم کہاں سے شروعات کریں اس کا بھی جائزہ لے لیں۔[/QUOTE]
مکتبہ جبریل میں فتاوی کی کتب کا جائزہ لینے کے بعد عرض کرونگا۔
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
ا

جزاک اللہ خیراً، اللہ تعالی آپ کی مساعی کو قبول فرمائے، احمد قاسمی صاحب مدظلہ کے پاس فتاوی کی جو فائل ان پیج میں ہے اسی سے بسم اللہ کرلیجئے یہ فائل مجلس تدوین کے میز تک بھجوادیں،
سرپرستی کیلئے اگر آپ حضرات کی رائے ہو تو حضرت مفتی سعید صاحب پالن پوری سے بات کر لی جائے؟
ایک میری رائ یہ ہے کہ ای فتاوی کے پہلے تین پوسٹ "آؤ کچھ کام کریں، دوسراقدم، اور انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام " کو عام رہنے دیں تاکہ دوسرے کام کے لوگ بھی آتے رہیں، "رب مبلغ اوعی من سامع " آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی سجھائی ہوئی راہ ہے؛
یہ عام ہی ہیں۔ اس کے علاوہ بھی یہاں مزید اعلانات پوسٹ کیے جا سکتے ہیں۔
مجلس مشاورت ان اشیاء کے لیے ہے جو خصوصا ای فتاوی کے لیے ہوں۔
اس کے علاوہ ان شاء اللہ ایک اعلان میں "اہم اعلانات" سیکشن میں بھی لگانے کا ارادہ ہے۔ ابھی بدھ سے میرے ایم بی اے کے امتحانات ہیں۔ ان کی وجہ سے مصروفیت بہت بڑھ گئی ہے۔ اس لیے کام میں کافی مشکل ہو رہی ہے۔ اللہ کرے امتحانات کے بعد چھٹیاں مل جائیں۔
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ خیراً، اللہ تعالی آپ کی مساعی کو قبول فرمائے، احمد قاسمی صاحب مدظلہ کے پاس فتاوی کی جو فائل ان پیج میں ہے اسی سے بسم اللہ کرلیجئے یہ فائل مجلس تدوین کے میز تک بھجوادیں،
سرپرستی کیلئے اگر آپ حضرات کی رائے ہو تو حضرت مفتی سعید صاحب پالن پوری سے بات کر لی جائے؟
ایک میری رائ یہ ہے کہ ای فتاوی کے پہلے تین پوسٹ "آؤ کچھ کام کریں، دوسراقدم، اور انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام " کو عام رہنے دیں تاکہ دوسرے کام کے لوگ بھی آتے رہیں، "رب مبلغ اوعی من سامع " آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی سجھائی ہوئی راہ ہے؛
ذیشان صاحب کاکہنا ہے مکتبہ جبرئیل نے بہت سا کام کر لیا ہے۔ہم کہاں سے شروعات کریں اس کا بھی جائزہ لے لیں۔[/QUOTE]
ذیشان صاحب کاکہنا ہے مکتبہ جبرئیل نے بہت سا کام کر لیا ہے۔ہم کہاں سے شروعات کریں اس کا بھی جائزہ لے لیں۔
مکتبہ جبریل میں فتاوی کی کتب کا جائزہ لینے کے بعد عرض کرونگا۔[/QUOTE]
محترم @محمد ذیشان صاحب کو میں نے اسی لیے یہاں دعوت دی ہے۔
اس کے علاوہ میرا ارادہ یہ ہے کہ مکتبہ جبریل کو بھی باقاعدہ ایک حصہ یہاں دیا جائے۔ یہ ایک علمی سافٹ وئیر ہے اور اردو زبان میں اپنی نوعیت کا غالبا واحد سافٹ وئیر بھی ہے۔
 
naved Amir nadvi

وفقہ اللہ
رکن
فتاوی احناف کو یونیکوڈ کرنے کے سلسلے میں اب ہلچل نظر نہیں آرہی ہے معلوم نہیں کوئی کام کررہا ہے یا نہیں میں نے آدھا گھنٹہ کمپوزنگ کے لیے طے کیا تھا لیکن اب تک مواد مہیا نہ ہوسکا خدارا مطلع فرمائیے اگر اس سلسلے میں کوئی پیش رفت ہوئی ہو کوئی رکاوٹ ہو اس کا بھی ذکر ہو اور اگر اس کام کے لیے کوئی نیا دھاگہ بنایا ہو تو اس کی خبر فرمائیں
 
ارشاد احمد غازی

وفقہ اللہ
رکن
الحمد للہ فتاوائے احناف کو ڈیجیٹلائز یشن کا پہلا مرحلہ طے ہوگیا، جس میں ہمیں یہ طے کرنا تھا کہ آیا اس کام کا بیڑہ اٹھایا جائے یا نہیں، طے ہوگیا کہ ہمیں یہ کام کرنا ہے، اب ہم اسکے دوسرے مرحلے میں آپکا خیر مقدم کرتے ہیں، اس مرحلہ میں چار کام کرنے ہیں،
۱.پروجیکٹ کا نام کیاہو؟ میں چار نام اس مشورے میں شامل کر رہا ہوں" ڈیجیٹل فتاوی،فتاوی یونیکوڈ، فتاوی ڈی جی، ای فتوی
آپ بھی اپنی رائے ظاہر فرمائیں
۲.پروجیکٹ کا دائرہ کار
اس میں دو کام ہیں، پہلا، کیا دوسرے مکتبہ فکر کے فتاوی بھی شامل کریں؟
دوسرا، کون کونسی کتابیں شامل کی جائیں؟
۳. برکت و تائید کے لئے سرپرست کسے بنائیں؟
۴مجلس تدوین "
اس پروجیکٹ میں ہمیں کتابوں کو اسکین کرکے پی ڈی ایف بنانے والے،
کمپوزنگ کرنے والے،
پروف ریڈرس چاہئیں،
ان کاموں میں آپ جس کام کو کر سکتے ہیں اس کی نشاندہی فرمائیں۔

(مدون)
ای فتاوٰی ھی میری رائے بھی ھے مختصر اور وزنی ھے
 
Top