انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام

مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
فتوی مسلمانوں کی بنیادی دینی ضرورت ہے، آج ُزمانہ ڈیجیٹل ہے؟ لہذاضروت ہے کہ فتاوی کو بھی ڈیجیٹل بنایا جائے، اس پروجیکٹ پر
Algazali.org فورم سے کام شروع کردیا گیا ہے،اپنا رضاکارانہ تعاون پیش کرکے آپ بھی اس پروجیکٹ میں شامل ہوسکتے ہیں،
کام کیا ہے؟
کتابوں کو اسکین کرکے پی ڈی ایف بنانا،
کپوزنگ .
پروف ریڈنگ
کام ذراسا ہے نتیجہ انقلابی.
اور ثواب! پوچھو مت
آئیے اس کام میں الغزالی کا ساتھ دیجیے۔

(مدون)
 
Last edited:

محمد ذیشان

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔
مجھے بذریعہ ای میل اس کام کے بارے میں آگاہ کیا گیا ، اسی ای میل کے جواب میں میں نے کوشش کی کہ ان وجوہات کا ذکر کروں جس کی وجہ سے مجھے الغزالی فورم سے الگ ہونا پڑا ۔ اور میرا خیال ہے میرا شکوہ بجا ہے ۔
بہرحال ہمیں تو اللہ کے لیے توڑنے اور اللہ کے لیے جوڑنے کا حکم ہے ۔
جو کام آپ حضرات یہاں کرنے کے بارے میں مشورہ کر رہے ہیں ، اللہ تعالی کی توفیق سے مکتبہ جبریل میں کافی عرصہ پہلے اس پر اس قدر کام ہو چکا ہے کہ شاید جب وہ آپ کے سامنے آئے تو اکثر کے لیے انتہائی حیرت کا سبب بنے ۔
بس آپ ساتھیوں سے درخواست ہے کہ اس کام کا ساتھ دیں اور اس کو آگے لے کر چلیں جس میں امت کا زیادہ فائدہ ہو پھر چاہے وہ کام آپ کر رہے ہوں یا کوئی اور ۔ اخلاص اسی کا نام ہے ورنہ سب دکان داری ۔
شکریہ ۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

کچھ تو مجبوریاں رہیں ہونگی۔ یو نہی کوئی تو بے وفا نہیں ہوتا
آنجناب نے مکتبہ جبرئئیل کا حوالہ دیا تو کچھ یاد آگیا۔ جناب عالی جب الغزالی کا وجودمشکل میں آگیا تھا تو ہم کسی اور طرف کیا توجہ دیتے اس کے علاوہ نہ جانے کتنی مشکلات کاسامنا تھا۔ویسے آپ ذاتی پیغام ارسال کر سکتے تھے۔ خیر۔
مولانا مظاہری صاحب اور مولانا اشماریہ منتظم اعلی الغزالی ہی موجودہ پروجیکٹ کے بارے میں حتمی فیصلہ کر سکتے ہیں ۔
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔
مجھے بذریعہ ای میل اس کام کے بارے میں آگاہ کیا گیا ، اسی ای میل کے جواب میں میں نے کوشش کی کہ ان وجوہات کا ذکر کروں جس کی وجہ سے مجھے الغزالی فورم سے الگ ہونا پڑا ۔ اور میرا خیال ہے میرا شکوہ بجا ہے ۔
بہرحال ہمیں تو اللہ کے لیے توڑنے اور اللہ کے لیے جوڑنے کا حکم ہے ۔
جو کام آپ حضرات یہاں کرنے کے بارے میں مشورہ کر رہے ہیں ، اللہ تعالی کی توفیق سے مکتبہ جبریل میں کافی عرصہ پہلے اس پر اس قدر کام ہو چکا ہے کہ شاید جب وہ آپ کے سامنے آئے تو اکثر کے لیے انتہائی حیرت کا سبب بنے ۔
بس آپ ساتھیوں سے درخواست ہے کہ اس کام کا ساتھ دیں اور اس کو آگے لے کر چلیں جس میں امت کا زیادہ فائدہ ہو پھر چاہے وہ کام آپ کر رہے ہوں یا کوئی اور ۔ اخلاص اسی کا نام ہے ورنہ سب دکان داری ۔
شکریہ ۔
ذیشان بھائی اگر اس کام کی خلاصۃ ہی تھوڑی وضاحت ہو جائے۔۔۔۔۔ تاکہ ہم کام آگے سے شروع کریں۔
نیز مجھے ذاتی طور پر اس بات سے بہت خوشی ہوگی کہ ان یونی کوڈ فتاوی جات کو مکتبہ جبریل سے بھی منسلک کر دیا جائے۔ اس سے نہ صرف کام آسان ہو جائے گا بلکہ اشاعت بھی زیادہ ہو جائے گی۔ جتنی اشاعت ہوگی اتنا ثواب ہوگا اور ہمیں ثواب کے سوا چاہیے کیا۔۔۔۔؟ باقی اس کام کے بانی اور ہمارے بڑے مولانا مظاہری صاحب ہیں۔ وہ جیسے فرمائیں تو ہم ان کے مطیع ہیں۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
بندہ کی رائے یہی رہی ہے کہ چونکہ پروجیکٹ نیا ہے اور کام بھی، تو پہلے ایک چھوٹا موٹا پروجیکٹ کیا جائے جیسے حضرت مظاہری صاحب چاہتے ہیں۔
مولانا ذیشان صاحب مدظلہ بھی حضرت مظاہری صاحب کے منصوبے کی روشنی میں ہماری رہنمائی فرمائیں تو بہت خوب ہوگا۔
جب ایک پروجیکٹ مکمل ہوجائے گا تو گویا ہم ایک مائل سٹون پار کرجائیں گے۔ اور جیت چاہے چھوٹی ہو، جیت ہوتی ہے۔
اور اگر ہم چھلانگ لگانے کے لئے 30 میٹر طے کریں اور چار میٹر تک بھی نہ پہنچیں تو ۔۔۔

اور ایک بات میں ابھی تک نہیں سمجھا ہوں کہ اس ڈیٹا کی فائنل شکل کیا ہوگی؟ ہم کس طرح استفادے کے لئے پیش کریں گے۔؟
 
میرے نزدیک جو بہتر ہے وہ میں مجلس مشاورت میں ذکر کر رہا ہوں ۔ اور جو ترتیب عرض کی ہے میری نظر میں وہ احوط اور بہتر رہے گی ۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
اللہ تعالی کی توفیق سے مکتبہ جبریل میں کافی عرصہ پہلے اس پر اس قدر کام ہو چکا ہے کہ شاید جب وہ آپ کے سامنے آئے تو اکثر کے لیے انتہائی حیرت کا سبب بنے ۔
بہت بہتر ہوگا آپ کچھ تفصیلات بتائیں، ساتھیوں کے سامنے یہ بات بھی آجائے گی۔
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
بہت بہتر ہوگا آپ کچھ تفصیلات بتائیں، ساتھیوں کے سامنے یہ بات بھی آجائے گی۔
مکرمی پیامبر صاحب ! آپ ذرا مکتبہ جبریل پر ٹہل آئیں ،آپ بہتر جائزہ لے سکتے ہیں کہ وہاں موجود فتاویٰ کون کون سے ہیں ؟ آپنے اس منصوبے کی شکل کے بارے میں معلوم کیا ہے، مناسب ہے کہ میں اس خواب کی ایک بار پھر وضاحت کردوں ۔
آرزو یہ ہے کہ ای فتاوی ایسی شکل میں ترتیب دیا جائے کہ استفتا میں کئے گئے سوال پر کلک کرنے پر اس کے جتنے جوابات بھی ہمارے پروگرام کے اندر مفتیان احناف نے دئیے ہونگے وہ سب حوالوں کے ساتھ اس طرح پری پئر ہونگے جیسے گوگل پر سرچ کو ڈالنے سے سائٹس کا لنک اور ایڈریس کھل جاتا ہے، جیسے جیسے ہمارا کام آگے بڑھتا جائیگا جوابات بھی بڑھتے جائیں گے،مکرر سوالات حذف ہوجائیں گے ،لیکن مکرر جوابات موجود رکھے جائیں گے،مکتبہ جبریل اگر اس کام کو کرے تو اہلا وسہلا ،آپ جائزہ لیں کہ وہاں کیا ہوا کام کیسا ہے ،اگر ذیشان بھائی اس کام کو انجام دینا چاہیں تو ہم تو ان کے ساتھ لگ لیں گے۔
 
محمد ذیشان

وفقہ اللہ
رکن
مختصرا عرض کر دوں ۔ مکتبہ جبریل مستقبل میں اردو کا مکتبہ شاملہ ہو گا ۔ ان شاء اللہ تعالی ۔ اس طرف سفر جاری ہے ۔
اب بھی اس میں کافی مواد جمع ہو چکا ہے ہر فن سے متعلق ۔ الحمد للہ ۔
انڈیا کے بہت سے ساتھی ہیں جو کہ ہمارے پروجیکٹ کے ساتھ بڑی اچھی طرف واقفیت رکھتے ہیں بلکہ اس کے داعی ہیں ۔
ان میں سب سے آگے ندائے حرم حیدر آباد سے نکلنے والے رسالے کے ساتھی عمران پٹھان ہیں ۔
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
آپ اور آپ کے کام سے غائبانہ واقفیت ہے، آپ کے سرچ ایبل ڈکشنریز سے بھی استفادہ کیا ہے، اینڈرائڈ سپورٹس جو آپ دیتے رہے ہیں، اور مکتبہ جبریل سرچ ایبل بندہ کے پاس ہے تو صحیح، سوفٹویئر تو ماشاء اللہ عمدہ ہے، البتہ مواد کی کمی معلوم ہوتی ہے۔ ظاہر ہے آپ کام کررہے ہیں، اور آپ کا کام نظر بھی آتا ہے، اللہ تعالیٰ خوب خوب خدمت لیں۔
ممکن ہے ڈیٹا بعد میں شامل کیا گیا ہو، آپ نے جس ڈیٹا کی بات کی ہے، میں اس حوالے سے معلوم کرنا چاہ رہا تھا کہ ہمیں اس ڈیٹا کے بارے میں کچھ معلومات ملیں۔ ممکن ہے ہمارے کام کی کوئی کتاب نکلے تو اسی پر کام شروع کردیا جائے۔
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
ڈاؤن لوڈ میں آسانی کے لیے سیٹ اپ کو ذپ کر کے بھی اپ لوڈ کر دیا ہے ۔ لنک یہ ہے ۔
http://www.mediafire.com/download/cdy2dhdr11fhm76/MaktabaJibreel_Fixed.rar
میڈیا فائر کے اس لنک پر میں گیاتھا، وہاں مجھے فائلس اور فولڈرس تو دکھائی دئے، لیکن کتابوں کے ناموں کے بجائے صرف نمبر نظر آئے، ایک دو فائل ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھا تو فونٹ نہیں کھلا؛
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
میڈیا فائر کے اس لنک پر میں گیاتھا، وہاں مجھے فائلس اور فولڈرس تو دکھائی دئے، لیکن کتابوں کے ناموں کے بجائے صرف نمبر نظر آئے، ایک دو فائل ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھا تو فونٹ نہیں کھلا؛
میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے۔ ایک جی بی سے زیادہ ہے۔
اب چیک کر رہا ہوں۔ ابتدائی تاثر تو بہت عمدہ ہے۔
 
محمد ذیشان

وفقہ اللہ
رکن
یہ تو صرف سوفٹ ویئر اور یونیکوڈ ڈیٹا ہے ۔ پی ڈی ایف کا اپ لوڈ حجم 70 جی بی کے قریب ہے ۔بہرحال ٹریننگ ویڈیو دیکھیں گے تو پورا اندازا ہو گا کہ اس میں کیا سہولت ہے ۔
مکتبہ جبریل کی ٹریننگ ویڈیو ڈاؤن لوڈ کریں نیچے دیے گئے کسی بھی لنک سے اور 10 منٹ کے بعد سے دیکھیں ۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے لنک پر رائٹ کلک کر کے Save Link Asآپشن کا انتخاب کریں جس پر تھوڑی دیر میں ایک ونڈو ظاہر ہو گی وہاں ڈاؤن لوڈ کی جگہ کا بتا کر جہاں آپ اپنے کمپیوٹر میں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں Save پر کلک کر دیں ۔

پہلا لنک

دوسرا لنک
 
محمد ذیشان

وفقہ اللہ
رکن
میڈیا فائر کے اس لنک پر میں گیاتھا، وہاں مجھے فائلس اور فولڈرس تو دکھائی دئے، لیکن کتابوں کے ناموں کے بجائے صرف نمبر نظر آئے، ایک دو فائل ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھا تو فونٹ نہیں کھلا؛
آپ پرانے لنک پر گئے ہوں گے ۔ نئے لنک میں تو صرف ایک ہی رار فائل ہو گی ۔ 1 جی بی سے زیادہ ۔ اس کو ان ذپ کر کے اس میں موجود MaktabaJibreel نامی ایپلی کیشن فائل چلائیں ۔ اگر آپ ونڈوز 7 یا اس سے کم پر ہوں تو مائیکروسافٹ ڈاٹ نیٹ بھی الگ سے انسٹال کرنا ہو گا پروگرام کو ۔جو یہاں سے ملے گا ۔
http://www.microsoft.com/en-us/download/confirmation.aspx?id=17718
جب آپ چلانے میں کامیاب ہو جائیں تو
مکتبہ جبریل کی ٹریننگ ویڈیو ڈاؤن لوڈ کریں نیچے دیے گئے کسی بھی لنک سے اور 10 منٹ کے بعد سے دیکھیں ۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے لنک پر رائٹ کلک کر کے Save Link Asآپشن کا انتخاب کریں جس پر تھوڑی دیر میں ایک ونڈو ظاہر ہو گی وہاں ڈاؤن لوڈ کی جگہ کا بتا کر جہاں آپ اپنے کمپیوٹر میں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں Save پر کلک کر دیں ۔
پہلا لنک
دوسرا لنک
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
آپ پرانے لنک پر گئے ہوں گے ۔ نئے لنک میں تو صرف ایک ہی رار فائل ہو گی ۔ 1 جی بی سے زیادہ ۔ اس کو ان ذپ کر کے اس میں موجود MaktabaJibreel نامی ایپلی کیشن فائل چلائیں ۔ اگر آپ ونڈوز 7 یا اس سے کم پر ہوں تو مائیکروسافٹ ڈاٹ نیٹ بھی الگ سے انسٹال کرنا ہو گا پروگرام کو ۔جو یہاں سے ملے گا ۔
http://www.microsoft.com/en-us/download/confirmation.aspx?id=17718
جب آپ چلانے میں کامیاب ہو جائیں تو
مکتبہ جبریل کی ٹریننگ ویڈیو ڈاؤن لوڈ کریں نیچے دیے گئے کسی بھی لنک سے اور 10 منٹ کے بعد سے دیکھیں ۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے لنک پر رائٹ کلک کر کے Save Link Asآپشن کا انتخاب کریں جس پر تھوڑی دیر میں ایک ونڈو ظاہر ہو گی وہاں ڈاؤن لوڈ کی جگہ کا بتا کر جہاں آپ اپنے کمپیوٹر میں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں Save پر کلک کر دیں ۔
پہلا لنک
دوسرا لنک
شاید ایسا ہی ہواہے، ٹھیک ہے انشاء اللہ پھر کوشش کرتا ہوں؛
 
ارشاد احمد غازی

وفقہ اللہ
رکن
ذیشان بھائی اگر اس کام کی خلاصۃ ہی تھوڑی وضاحت ہو جائے۔۔۔۔۔ تاکہ ہم کام آگے سے شروع کریں۔
نیز مجھے ذاتی طور پر اس بات سے بہت خوشی ہوگی کہ ان یونی کوڈ فتاوی جات کو مکتبہ جبریل سے بھی منسلک کر دیا جائے۔ اس سے نہ صرف کام آسان ہو جائے گا بلکہ اشاعت بھی زیادہ ہو جائے گی۔ جتنی اشاعت ہوگی اتنا ثواب ہوگا اور ہمیں ثواب کے سوا چاہیے کیا۔۔۔۔؟ باقی اس کام کے بانی اور ہمارے بڑے مولانا مظاہری صاحب ہیں۔ وہ جیسے فرمائیں تو ہم ان کے مطیع ہیں۔
اگر ایسا ھو جائے تو میری رائے میں شاندا رآغاز کا بہترین نتیجہ ھمارے سامنے ھوگا رہی بات یہ کہ مکتبہ جبرائیل پہ موجود ھے اللہ تعالی شرف قبولیت بخش آمین علما ء کرام نے یہ سوچکر کہ سیرت پاک پر کتاب ایک عالم نے لکھدی ھے ھم کیوں لکھیں کبھی قلم خاموش نہ رکھا اور ھمارے سامنے ایک ھی شہر میں دو یازائد دارلافتاء بھی موجود ھیں تو پھر الغزالی پہ بھی یہ کوشش کی جا سکتی ھے باقی میرا مقصد طنز نہیں ھے معافی چاہوں گا الغزالی کے منتظمیں ماشا ء اللہ فعال اور اہل علم ہیں جو مشورہ ھو قبول ھے اللہ تعالی تمام دینی خدمات انجام دینےوالوں کی ھر طرف سے مدد و حفاظت فرمائے اور محنتوں کو قبول فرمائے آمین
 
غالباً ابھی ہم لوگ افہام و تفہیم کی ہی منزل میں ہیں، بہت سی باتیں ابھی سمجھنی اور سمجھانی باقی ہیں، انشاء اللہ بہت جلد خاکہ واضح ہو جائیگا؛
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
کل میں نے دیوبند کا سفر کیا، دارلافتا میں مفتیان کرام کے سامنے یہ خاکہ رکھا، کچھ مفتیوں نے بتایا کہ وہ الغزالی کو جانتے ہیں، الحمد للہ سب خوش ہوئے، اور سب نے اپنے تعاون و مشوروں کا یقین دلایا ہے؛
 
ارشاد احمد غازی

وفقہ اللہ
رکن
کل میں نے دیوبند کا سفر کیا، دارلافتا میں مفتیان کرام کے سامنے یہ خاکہ رکھا، کچھ مفتیوں نے بتایا کہ وہ الغزالی کو جانتے ہیں، الحمد للہ سب خوش ہوئے، اور سب نے اپنے تعاون و مشوروں کا یقین دلایا ہے؛
روشن ھے مستقبل آپکی فکر مندی ظاہر کر رہی ھے جزا ک اللہ فی الدارین
 
Top