انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کل میں نے دیوبند کا سفر کیا، دارلافتا میں مفتیان کرام کے سامنے یہ خاکہ رکھا، کچھ مفتیوں نے بتایا کہ وہ الغزالی کو جانتے ہیں، الحمد للہ سب خوش ہوئے، اور سب نے اپنے تعاون و مشوروں کا یقین دلایا ہے؛
یہ نوید تو ہمارے لئے بڑی زبر دست ہے ۔الحمد للہ الغزالی کی پہچان وہاں تک پہنچی جہاں ہم چاہ کے بھی نہ پہنچا سکتے تھے۔ داؤد بھائی ،پیامبر بھائی ، اسد اللہ شاہ ،اشماریہ بھائی اور یوسف قاسمی ۔خان فیملی اور تمام اراکین آپ سب کو مبارک ہو ۔
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن

خیر مبارک
واقعی بہت خوشی کی بات ہے۔
 
ارشاد احمد غازی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کی ذات سے امید ہے سبھی حضرات عافیت سے ہونگے
خدمت عالیہ میں گزارش یہ کرتا ہوں کہ ایک سال سے اوپر کا عرصہ ہوگیا ہے ایک شاندار کام کا آغاز کرنے کی منصوبہ بندی ہوئ تھی میری مراد ای فتاوی ہے سبھی لوگ شاید قدم اٹھانے سے پہلے ہی مایوس ہوکر ای فتاوی کا گلاگھونٹ بیٹھے ایسا کیوں ہوا سوچئے اور خوب سوچئے پھر سوچئے کیا روزانہ اس کے لئے تیس منٹ نہیں نکل سکتے؟ اسی سلسلہ میں ایک عزیز نے لکھابھی ہے کہ کام کیجئے چاہے کیڑی کی چال سے ہی سہی!
تو پھر ابھی تک کیوں قدم آگے نی بڑھا ہمت کیجئے اور آٹھ چلئے چاہے کیڑی کی ہی چال سے سہی ایک دن آئے منزل مقصود کو پالیں گے ان شا ء اللہ اٹھیں اب اٹھ بھی جائیں مظاہری صاحب اشماریہ و داؤ د الرحمن صاحب چلیں اٹھیں اللہ آپکے ساتھ ہےچلو گھبرائے گا نہیں
 
Last edited by a moderator:

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
اس حوالے سے ہم کام کریں تو اچھا ہے، نہیں تو علمِ دین والوں کا ساتھ دینا بھی فائدے سے خالی نہیں۔ اللہ مولوی ذی شان کو جزا دے، عجیب جناتی قسم کا آدمی ہے، ایک بڑے ادارے کا کام اکیلے کررہا ہے۔ اللہ برکت دے۔
http://www.elmedeen.com/
 
محمد ذیشان

آمین ثم آمین ۔
سب اللہ کی توفیق سے ہے ، ورنہ ہم تو اپنے آپ کو کھوٹا سکہ سمجھتے ہیں ۔
اگر آپ حضرات کا ساتھ مکتبہ جبریل اور علم دین ویب سائٹ پر مل جائے توہمارے لیے بڑی خوشی اور سعادت کی بات ہو ۔
جزاکم اللہ خیرا ۔
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
اس حوالے سے ہم کام کریں تو اچھا ہے، نہیں تو علمِ دین والوں کا ساتھ دینا بھی فائدے سے خالی نہیں۔ اللہ مولوی ذی شان کو جزا دے، عجیب جناتی قسم کا آدمی ہے، ایک بڑے ادارے کا کام اکیلے کررہا ہے۔ اللہ برکت دے۔
http://www.elmedeen.com/
اللہ پاک انہیں جزائے خیر دیں۔ ان کے کام سے ہم روز فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اور صرف ہم طلبہ ہی نہیں بلکہ اساتذہ اور مفتیان کرام بھی بہت فائدہ اٹھاتے ہیں۔
کاش کہ میرے لیے اپنے اوقات میں کچھ وقت دینا ہی ممکن ہوتا تو میں ضرور دیتا۔
 
Top