نیند کی چار قسمیں

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
نیند کی چار قسمیں​
نیند کی چار قسمیں ہیں (۱) چٹ لیٹنا یہ حضرات انبیاء علیہم السلام کی نیند ہے جس میں اللہ تعالیٰ کی مخلوقات میں فکر کرتے ہیں۔(۲) دائیں کروٹ لیٹنا اور یہ عبادت گزار اور علماء کی نیند ہے(۳) بائیں کروٹ پر لیٹنا اور یہ اطباء ،بادشاہوں کی نیند ہے۔(۴) منہ کے نل لیٹنا یہ کفار اور شیاطین کی نیند ہے ۔لعنہم اللہ اجمعین ،(کنز)
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن

جزاک اللہ
یہ کنز سے کون سی کتاب مراد ہے؟
 
Top