تعارف نامہ

عُکاشہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ .
جی مجھے عکاشہ کہتے ہیں . . حالیہ قیام سعودیہ ـ ایک معروف یونیورسٹی میں زیر تعلیم. گوگل پر سرچ کرتے ہوئے یہاں پہنچا. ما شاء اللہ خوبصور فورم ہے . ابھی شروعات ہیں ـ ان شاء اللہ مستقبل میں ہندوستان کے پہلے فورم کا حق ادا کرے گا .
میرا خیال ہے کہ اتنا تعارف کافی ہے . امید ہے کہ آنا جانا لگا رہے گا . آپ سب بھائیوں سے تعاون کی درخواست ہے .

والسلام
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
عُکاشہ نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ .
جی مجھے عکاشہ کہتے ہیں . . حالیہ قیام سعودیہ ـ ایک معروف یونیورسٹی میں زیر تعلیم. گوگل پر سرچ کرتے ہوئے یہاں پہنچا. ما شاء اللہ خوبصور فورم ہے . ابھی شروعات ہیں ـ ان شاء اللہ مستقبل میں ہندوستان کے پہلے فورم کا حق ادا کرے گا .
میرا خیال ہے کہ اتنا تعارف کافی ہے . امید ہے کہ آنا جانا لگا رہے گا . آپ سب بھائیوں سے تعاون کی درخواست ہے .

والسلام

عکاشہ بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ع ۔کون آیا کہ نگاہوں میں چمک جاگ اٹھی
الغزالی فیملی تہہ دل سے استقبال کرتی ہے ۔ماشاء اللہ سر زمین ارض مقدس کی یونیورسٹی میں طالب علم ہے ۔ہمیں دینے کیلئے آپ کے پاس بہت کچھ ہے ۔ امید ہے اس پلیٹ فورم سے با الخصوص مسلمانان ہند کو آپ جیسی علم گیرو ہمہ گیر شخصیت سے بہت کچھ فایدہ ہو گا۔مزید ہمیں بھی اپنے مشوروں سے نوازتے رہیں گے ۔ والسلام
 

سرحدی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم عکاشہ صاحب، ہم آپ کو الغزالی فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں آپ کا وقت یہاں پر بہت اچھا گزرے گا۔ ہم آپ کے بہترین مضامین اور مفید معلومات کے منتظر رہیں گے۔ اُمید ہے کہ شفقت سے محروم نہ فرمائیں گے۔
 

جمشید

وفقہ اللہ
رکن
آپ کی آمد کے ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں.اورآپ کے علمی ودینی موضوعات پر مراسلات کے مشتاق ہیں.ہمیں امید ہے کہ آپ کی آمد سے اس فورم کا علمی وقار بڑھے گا انشاء اللہ
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
ہم آپ کو الغزالی فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں آپ کا وقت یہاں پر بہت اچھا گزرے گا۔
 

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
: تعارف نامہ
ہم آپ کو الغزالی فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں آپ کا وقت یہاں پر بہت اچھا گزرے گا۔
 
Top