مفتی رفیع عثمانی صاحب کا انٹرویو

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب نے پاکستان کے مشہور صحافی جناب مجیب الرحمن شامی صاحب کو انٹر ویو دیا، جسمیں حضرت جامعہ دارالعلوم کراچی کی بنیاد ، اپنے زمانہ طالب علمی کی کچھ یادیں اور دارالعلوم کراچی کے بارے میں ناظرین کو بتایا۔
پروگرام:نقطہ نظر۔ دنیا نیوز
میزبان:جناب مجیب الرحمن شامی
مہمان:مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب
بتاریخ:7مارچ 2016
 
Top