استحکام مدارس وپاکستان کانفرنس

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
12814155_724084454395694_8819027700357865728_n.jpg
 

ابن عثمان

وفقہ اللہ
رکن
اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے ۔کل ۲۷ مارچ کو یہاں گلشن اقبال پارک میں دھماکہ ہوگیا ہے ۔ جس میں کافی جانی نقصان ہوگیا ۔ استحکام پاکستان کانفرنس سے چند دن پہلے ہی عدم استحکام کی کاروائی ۔ اور اسی طرح استحکام مدارس کے بھی خلاف ۔۔
کیونکہ ایسی کاروائیوں کے بعد بلا وجہ مدارس کی طرف توپوں کا رخ ہو جاتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ سب کو خیر و عافیت میں رکھے ۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ملک کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر اور سانحہ لاہور کے بعد وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے 3 اپریل کو لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والی استحکام مدارس و پاکستان کانفرنس ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیل کے لیے دیکھیے:
مولانا محمد حنیف جالندھری فیس بک پیج
وفاق المدارس آفیشل پیج
بنوریہ میڈیا
 
Last edited:
Top