لائبریری سیکشن میں کیٹیگری کے عنوانات میں تبدیلی

ابن عثمان

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم۔

یہاں لائبریری سیکشن کے عنوانات میں اگر کچھ اس انداز سے کیٹیگری بنا دی جائیں کہ موضوع کا عنوان عام فہم ہو تو میرا خیال ہے کافی آسانی ہوجائے۔مثلاََ
1۔ تعارف و تبصرہ نئی کتب۔
2۔اسلامی کتب۔اردو
3۔ اسلامی کتب۔عربی
4۔ رسائل و جرائد
5۔ متفرق کتب
یا اور مختلف عنوانات ۔۔جو مشورہ سے بہتر ہو وہ کریں ۔
۔اسی طرح فتاوٰی کا سیکشن الگ ہو۔
۔اور ملٹی میڈیا۔جس میں آڈیو، وڈیو شامل ہیں الگ ہو۔اسی میں عصر حاضر کی سیاسی ابحاث،خبر، کالم ، تبصرہ بھی شامل ہو سکتے ہیں
 
Top