میموری کارڈ کے متعلق آپ سے مدد درکار ہے

اکبرکبیر

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الغزالی فورم کے تمام اراکین کو میری جانب سے عید کی تمام خوشیاں مبارک ہوں۔
بھائیوں میں جب اپنے میموری کو فارمیٹ کرتا ہو ں تو وہ فارمیٹ نہیں ہوتا بلکہ کچھ اس طرح
<img src="http://s.pictub.club/2016/07/08/FjdJ6.png" alt="FjdJ6.png" border="0">
کا ایرر دکھاتا ہے اور اس میموری میں نہ کوئی چیز کاپی ہوتی ہے نہ ہی ڈیلیٹ اور اپنے سسٹم میں جو بھی میموری لگاتاہوں تواسکی حالت ایسی ہی ہوجاتی ہے تو اس سے بڑی پریشانی ہورہی ہے ۔آپ بھائیوں سے مدد کا طالب ہوں ۔ اور آپ حضرات کے جواب کا منتظر۔۔۔۔
 
Top