شمولیت

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
جناب عالی السلام علیکم میں اپنا اکاؤنٹ علم دین پر بنا چکا ہوں اور ٹائپنگ کے لیے دستیاب صفحہ پر پہنچ چکا ہوں یہاں آکر دو مشکل پیش سامنے آئیں ایک یہ کہ یہ ٹائپنگ کس فاؤنٹ میں ہوگی دوسرے یہ کہ میں جب ٹائپ کریں پر کلک کرتا ہوں تو کوءی ریسپونس نہیں آتا نہ لکھنے کے لیے کیبورڈ ظاہر ہوتا ہے اور نہ ہی ایسا کچھ سامنے آتا ہے جس سے یہ لگے کہ یہ صفحہ ٹائپنگ کے لیے دستیاب ہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں شکریہ
وعلیکم السلام - دیری کے لیے معذرت!
پہلے ٹائپنگ کے لیے دستیاب صفحہ کو چن لیں ۔ جب اگلا صفحہ سامنے آئے تو ”اوپر کی جانب ”ٹائپنگ شروع کریں“ پر کلک کریں۔ اس سے ٹائپنگ شروع ہوگی۔
مزید تفصیل کے لیے یہاں دیکھیں
http://www.elmedeen.com/typing_docs.php
 

naved Amir nadvi

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم جناب عالی مشکل وہی ہے اب بھی اور یہ بھی بتائیں کہ کیا ٹائپنگ کے لیے کوئی کیبورڈ الگ سے ڈاؤنلوڈ کرنا پڑیگا میرے پاس فی الحال gokeyboard 2016 اور multiling keyboard ہیں جنمیں اردو فاؤنٹ نستعلیق نہیں ہے ممکن ہے اس کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہو جو بھی ہو آپ اس سلسلے میں جلد رہنمائی فرمائیں میں منتظر ہوں شکریہ
 

صبیح الحسن ہمدانی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم!
حضرات فورم میں اپنے نام وغیرہ کی تفصیلات میں ترمیم کی کیا صورت ہے؟ میرا نام غلطی سے صبیخ مندرج ہو گیا اب کافی دیر سے ڈھونڈ رہا ہوں کہ اس کیسے درست کروں مگر کوئی صورت نظر نہیں آئی۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب عالی الغزالی پر خوش آمدید
کسی خاص وجہ سے عام یوزر کیلئے تدوین کا بٹن بند کردیا گیا ہے ۔ نام درست کردیا گیا ہے۔ تکلیف کیلئے معذرت ہے ۔ (شیخ الحسن ہمدانی )والسلام
 

صبیح الحسن ہمدانی

وفقہ اللہ
رکن
مولانائے محترم آپ کے وقت اور زحمت کا بہت بہت شکریہ مگر میرا نام صبیح الحسن ہے۔ ص ب ی ح۔ اللہ تعالی ٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
 
Top