مختصر القدوري بتحقيق دكتور سائد بكداش

ابن عثمان

وفقہ اللہ
رکن
مختصر القدوري بتحقيق سائد بكداش (بدون تعليق) - طبعه الثانية ١٤٣٥ھ

دار البشائر الاسلامية . دار السراج

qduri-bkdash.jpg


تحميل - Download- 9mb
صفحة التحميل - Download page


دکتور سائد بکداش عرب کے مشہور محقق عالم ہیں ۔وہ مشہور محقق عالم شیخ محمد عوامہ حفظہ اللہ کےشاگر ہیں اور غالباََ داماد بھی ہیں ۔
وہ فقہ حنفی کی بعض کتب پر تحقیق کر کے شائع کر چکے ہیں ۔۔۔انہوں نے مختصر القدوری کو مع اس کی شرح اللباب فی شرح الکتاب ، عبد الغنی المیدانیؒ جو علامہ شامیؒ کے شاگرد ہیں ۔۔۔پر تحقیق کی ۔
مختصر القدوری کے ۱۲ مخطوطات اور شرح اللباب کے ۷ مخطوطات کو سامنے رکھ کر شائع کیا ۔
اس میں پہلی جلد صرف دراسہ پر مشتمل ہے جس میں امام قدوریؒ ، مختصر القدوری ، لباب اور مصنف کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کئے ہیں ۔ یہ کتاب کل ۶ جلدوں میں ہے ۔
اس کی آخری جلد میں مختصر قدوری کا متن جو بغیر تعلیق کے ہے شائع کیا ہے ۔
اسی مختصر قدوری جو بغیر تعلیق کے ہے کو ایک بھائی نے آرکائیو میں اپلوڈ کیا ہے ۔
اوپر اسی کا لنک ہے ۔

 
Top