مائکروورکرز Microworkers

مشعل

وفقہ اللہ
رکن
السلامُ علیکم
احقر الغزالی فورم کا سب سے جونیئر رکن ھے
آداب مجلس سے بھی ناوقف ھے
اگر کوئی کمی کوتاہی ھوجائے تو پیشگی معذرت طلب کرتاھوں
آن لائن جاب کے متعلق مائکرو ورکرز microworkers کا سناھے
اب پوچھنا یہ ھے کہ
کیا واقعی مائیکرو ورکر کے ذریعے کمائی ہوسکتی ھے ؟
اگر جواب ہاں میں ھے تو
تصیل فراھم فرماکر شکریہ ادا کرنے کا موقع دیب
 

اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام مشعل
مائکرو ورکرز کو دیکھنا پڑے گا۔ نیٹ پر تو بہت لوگوں نے تعریفیں کی ہیں۔ لیکن کیا اس پر واقعی کمائی ہوتی ہے؟ اور کیا اس کی کمائی جائز بھی ہے؟
یہ دیکھنا ہوگا۔
 

اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
کسی زمانے میں پے ٹو کلک سائٹس پر اسی طرح کام کیا تھا لیکن بعد میں علم ہوا کہ ان سے حاصل کردہ کمائی جائز نہیں تھی۔
 

مشعل

وفقہ اللہ
رکن
تو اگر اس موضوع پر فورم کی متظمیں کی جانب سے ایک مفصل پوسٹ تیار کی جائے تو بہتر ہوگا
 
Last edited by a moderator:

اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
یو ٹیوب کی جاب چیک کی ہے۔ یہ اسپیمنگ ہے جو قانوناً ممنوع اور غیر اخلاقی ہے۔ شرعاً بھی اس کی اجرت حلال نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے علاوہ معلوم ہونے پر یوٹیوب آپ کو بین بھی کر سکتی ہے۔
 
Top