اللہ اللہ کیسی شاندار موت ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اللہ اللہ --- کیسی شاندار موت ہے۔
------------
انڈونیشیا میں ایک قاری ، سورة الملک کی تلاوت کرتے ہوۓ " خلق الموت و الحیاة " پر پہنچتا ہے تو موت کا بلاوا آجاتا ہے۔
ایسی موت کسی خوش نصیب کو ہی نصیب ہو سکتی ہے۔
اللہ تعالی ہم سب کا خاتمہ بھی ایمان پر فرماۓ۔آمین

 
Top