مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا آسان ترجمہ قرآن مجید ۔ Android App

ابن عثمان

وفقہ اللہ
رکن
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ ۔۔۔کے علم و فضل کے تمام مکاتب فکر کے علماء قائل ہیں ۔
انہوں نے دور حاضر میں قرآن مجید کا آسان اردو ترجمہ ۔مختصر تشریحات کے ساتھ کیا ہے ۔
جو اس قابل ہے کہ ہر گھر میں ہو۔
پچھلے دنوں انہوں نے اپنے ٹوِٹر اکاؤنٹ پہ ۔۔ترجمہ قرآن کی موبائل ایپلیکیشن کا بھی ذکرکیا ہے ۔جو موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں بہت ضروری ہے ۔
اللہ تعالیٰ ان کو اس کی جزاء دے۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.asantarjuma
C9ZwJ81VYAAKZVG.jpg:large
 
Top