اعلان برائے مضامین شیخ الحدیث نمبر

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اعلان برائے مضامین شیخ الحدیث نمبر
مظاہرعلوم وقف سھارنپور کے مؤقرارباب اھتمام وانصرام نے فیصلہ کیاہے کہ شیخ الحدیث مولانا محمد یونس جون پوری کے کمالات علمیہ اورخدمات دینیہ کے موضوع پرماھنامہ آئینہ مظاہرعلوم کاخصوصی شمارہ شائع کریں
اس لئے تمام صاحبان علم وقلم سے اپیل کی جاتی ہے اگست کے اواخر تک اپنے مضامین ذیل کے ای میل ایڈریس پربھیجدیں اورفوری اطلاع بھی کردیں تاکہ گنجائش رکھی جاسکے
یہ شمارہ تقریبا پانچ سو صفحات پر مشتمل ہوگاان شاء اللہ تعالی۔ناصر مظاہری

nasirmazahiri@gmail.com
9358585811/8533903390 /7078293031
 
Top