محمد کاشف اختر

میرا نام محمد کاشف اختر، میں صوبہ جھارکھنڈ کے ایک چھوٹے سے گمنام قریہ 'چکولیہ' کا باشندہ ہوں،ابتداءً تعلیم کا کچھ شوق نہ تھا، والدین کی مسلسل سخت نگرانیوں کے سبب بمشکل حفظِ قرآن کی تکمیل کی، بعد ازاں فارسی ایک سال پڑھ کر عربی درجات کی تکمیل کی،
سالِ سوم میں مولانا ولی اللہ ولی قاسمی بستوی کی رفاقت میسر ہوئی، حضرتِِ والا کے شاعرانہ ذوق نے مجھے بے حد متاثر کیا، گو مجھےآج تک شعر گوئی کا کوئی سلیقہ نہ آیا لیکن مرورِ ایام کے ساتھ یہ جذبہ پروان چڑھتا رہا، اور میں شاعر تو نہ بن سکا لیکن شاعری کا ذوق اب تک میرے دل میں فروزاں ہے، امید کہ یہ پیج میرے لئے بے حد مفید ثابت ہوگا! اور میرے ذوق کی تسکین کا سامان فراہم کرے گا!
سالگرہ
جنوری 8, 1993 (عمر: 31)
جگہ
جمشیدپور،جھارکھنڈ،انڈیا
Gender
Male
Occupation
تجارت،تدریس

تمغات

  1. 2

    Somebody Likes You

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    First Message

    Post a message somewhere on the site to receive this.
Top