نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی - امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد کا گریجویشن نصاب

    میرے خیال سے خود کو بھولا یا دوسروں کو بیوقوف نہیں سمجھنا چاہیے۔ متذکرہ نصاب کا تعلق زبان/ادب سے ہے نہ کہ مسلکی جنگ یا تیری میری پسند سے۔ وکی پیڈیا معلومات کا خزانہ ہے۔ کیا کوئی ان پر یہ دباؤ ڈال سکتا ہے ۔۔۔ بھاجپا یا پی۔پی۔پی سے متعلق صفحہ پر معروضی معلومات دینے کے بجائے صرف ان کی جذباتی...
  2. ح

    اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی - امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد کا گریجویشن نصاب

    تبصرہ کا شکریہ جناب۔ عرض ہے کہ ۔۔۔ یہ تعارف کسی شخصی یا ذاتی نظریہ یا تجربہ کے تحت لکھا نہیں گیا بلکہ ہر فورم کا چند سطری تعارف انہی کے تعارفی سیکشن کے مطالعہ کے بعد مختصر طور سے چند سطروں میں سمیٹا گیا ہے۔ یعنی اس تعارف کی سطریں متعلقہ فورم کے بنیادی اغراض/مقاصد/تعارف پر مبنی تھریڈز سے اخذ کی...
  3. ح

    اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی - امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد کا گریجویشن نصاب

    سوشل میڈیا کے وہ مخلص احباب اور اردو جہدکار جو کسی غلط فہمی کے سبب سمجھتے ہیں کہ انڈیا میں اردو کی درس و تدریس بھلا کہاں ٹیکنالوجی اور جدید ذرائع ابلاغ کا احاطہ کرتی ہے؟ ایک نصابی کتاب ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔ ڈاکٹر بی۔ آر۔ امبیڈکر اوپن یونیورسٹی (حیدرآباد) کے گریجویشن (بی۔اے، سال دوم، سمسٹر 4) کی...
  4. ح

    اعلان - اردو کمپوزر کی ضرورت ہے

    شکریہ نور محمد بھائی صاحب۔ ادارہ کی جانب سے آپ کو ایمیل کر دیا گیا ہے۔
  5. ح

    تاریخ دکن اور نظام کی خدمات - خصوصی شمارہ کی مفت تقسیم

    مولانا آزاد قومی اردو یونیورسٹی حیدرآباد کے شعبہ صحافت و ترسیل عامہ کے طلبا کی جانب سے جنوری 2014 میں ایک اردو ماہنامہ "آفتابِ ملت" جاری کیا گیا ہے۔ رسالے کے تمام نوجوان ذمہ داران "مانو" کے شعبہ ماس کمیونیکیشن اور جرنلزم کے اسوسی ایٹ پروفیسر جناب محمد مصطفیٰ علی سروری کے شاگرد عزیز ہیں۔ فروری...
  6. ح

    اعلان - اردو کمپوزر کی ضرورت ہے

    السلام علیکم۔ ایک آن لائن اردو اخبار کے لیے انڈین اردو کمپوزر کی ضرورت ہے جو صرف ایمیل سے روز رابطہ رکھ سکے۔ مہینے کے اختتام پر معقول معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ جو کمپوزر موصوف کے بنک اکاؤنٹ میں بذریعہ منی ٹرانسفر منتقل کیا جائے گا۔ روزانہ 15 تا 20 خبروں کی امیج فائلیں ایمیل کی جائیں گی جنہیں...
  7. ح

    ہندوستان کی شان میں اردو زبان ہوں : اردو وراثت کارواں مشاعرہ

    چکبست اور فراق کے ماتھے کا تلک ہوں اقبال کے نغمات میں آیات کی جھلک ہوں دوہوں میں کبیر کے محبت کی مہک ہوں کیوں مجھ کو کہہ رہے ہو کہ میں مسلمان ہوں ہندوستان کی شان میں اردو زبان ہوں ہندوستان ایک ایسا گلدستہ ہے کہ جس میں کئی مذاہب کے ماننے والے اور کئی بولیاں بولنے والے...
  8. ح

    تعمیر نیوز - ہندوستان سے پہلا اردو یونیکوڈ نیوز پورٹل

    شکریہ ، مہربانی! اور حضور! ہم “گمنام“ نہیں ۔۔ آدھا ہندوستان ہم کو جانتا ہے (اور باقی آدھے کو ہم جانتے ہیں) '@^@||| یقین نہ آئے تو اس فورم کے منتظم اعلیٰ سے پوچھ لیں یا چاہیں تو جمشید بھائی سے۔
  9. ح

    صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت مولانا سلیمان سکندر کا انتقال

    یہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ دکن کے نامور اور شعلہ بیان مقرر مولانا سلیمان سکندر نائب صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت ولد جناب عثمان مرحوم ،کا طویل علالت کے بعد آج صبح کی اولین ساعتوں میں اپولو ہاسپٹل میں جوبلی ہلز میں انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 84 سال تھی ۔ مولانا تقریباً دو ماہ سے علیل تھے...
  10. ح

    تعمیر نیوز - ہندوستان سے پہلا اردو یونیکوڈ نیوز پورٹل

    السلام علیکم۔ ہندوستان میں شائع ہونے والے بےشمار اردو اخبارات کی اپنی ویب سائیٹس موجود ہیں۔ مگر سب کی سب تصویری اردو میں ہیں جن میں لفظ یا فقرہ کی تلاش ممکن نہیں ہوتی اور نہ ہی گذشتہ ہفتوں یا مہینوں کا ڈیٹا دیکھا جا سکتا ہے۔ اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہندوستان سے پہلا اردو یونیکوڈ نیوز پورٹل...
Top