ایک شخص گمان کرتا ہے کہ وہ بیمار ہوجائیگا اور واقعی وہ بیمار ہوجاتا ہے
ایک شخص کو ناکامی کے خوف کا دھڑکا لگا رہتاہے اور پھر وہ ناکام ہو ہی جاتا ہے
ایک عورت کو بچہ پر نظر بد لگنے کا شک ہونے لگتا ہے پھر حقیقت میں اس کے بچہ کو نظر لگ جاتی ہے۔
ایسا کیوں ہوتا ہے؟
اس بارے میں حدیث قدسی ہماری رہنمائی...