پیارے دوستو اسلام علیکم!
اتنے پیارے نام کا فورم بنانے پر منتظمین کو مبارکباد! امید کرتا ہوں کہ فورم میں آپ حضرات کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا! گو کہ اس حوالے سے میرے تجربات کچھ اچھے نہیں، وہ اس لیے کہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ اپنے پوشیدہ مقاصد کی تکمیل کے لیے لوگوں کی ذہنی و جسمانی صلاحیتوں کو...