ینترنیت پر کچھ دیکھ رہا تھا، کہ اچانک میری نگاہ ان تین سوالو ن پر رک گئی۔
1- پھانسی کا وقت فجر کے بعد اور طلوع آفتاب سے قبل کیوں مقرر کیا جاتاہے۔
2۔ وہ کون چیز ہے، جب آپ کے پاس ہو تو نکاح نہیں ہو سکتا، اور اگر پاس نہ ہو تو جنازہ نہیں ہو سکتا۔
3۔ اگر کسی لڑکی کی لاش ملے تو کیسے معلوم ہو گا کہ یہ...