گناہوں سے بچنا اور اس کی فضیلت:۔
حدیث الغارسے یہ بات بھی واضح ہوگئی کہ گناہوں سے بچنے والے کا درجہ بھی اونچا ہے یہاں تک کہ وہ صالحین کے اس زمرے میں شامل ہوجاتا ہے جن کی دعاکا اثر فوراً ظاہر ہوتا ہے یعنی وہ مستحاب الدعا مو ¿منین کے زمرہ میں شامل ہوجاتا ہے۔ گناہ ایسی چیز ہے کہ جس کی بدولت انسانی...