یوم ختم نبوت:7 ستمبر
ضرب فاروقی
ناظم نشرواشاعت
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت،
راولپنڈی، پاکستان
اللہ ربّ العزت نے جب اس گلشن ہستی کو آباد کیا تو اس میں اپنی سب سے احسن و اشرف تخلیق انسان کو بسایا اور اس زمین پر انسانوں کی رشد و ہدایت اور تعلیم و تربیت کے لیے پاک ہستیاں انبیائے کرام علیہم السلام کو...