آج کل سردی کا موسم چل رہا ہے ، بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سردی پڑ رہی ہے (بارشوں کی آمد آمد ہے) جیسے ہی بندہ صبح نکلتا ہے ناک میں ٹھنڈی ہوا جانے سے زکام کی شکایت ہوجاتی ہے اور بڑھ کر نزلہ میں تبدیل ہو جاتی ہے
آج ایک نسخہ شئر کرتا ہوں یہ نئے و پرانے نزلہ و زکام میں بحمد للہ سو فیصد کام کرتا ہے...