مسلمان کسے کہتے ہیں؟
ایسا شخص جس کی بنیاد اسلام ہو، جس کی شناخت اسلام ہو، جس کامذہب اسلام ہو، جس کی وفاوں کا مرکز اسلام ہو، جس کی عقیدت اسلام سے وابستہ ہو، جواپنا راہنما اسلام کو مانتا ہو، جس کے نزدیک عقائد وہی معتبر ہوں جو اسلام نے بتائے ، اعمال وعبادات وہی مستند ہوں جو اسلام نے بتائے، اخلاقیات...