وَجَاءَتْ سَيَّارَةٌ فَأَرْسَلُوا وَارِدَهُمْ فَأَدْلَىٰ دَلْوَهُ ۖ قَالَ يَا بُشْرَىٰ هَٰذَا غُلَامٌ ۚ وَأَسَرُّوهُ بِضَاعَةً ۚ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِمَا يَعْمَلُونَ(سورۃ یوسف:19)
آج میں سورۃ یوسف آیت 19 پر تدبر کر رہی تھی کہ اس میں لفظ "بضاعة" نے مجھے روک لیا۔
ایک بچہ۔۔۔ والدین سے دور۔۔۔ اپنے ہی...