آج دل کررہاہے سلطانی سٹائل میں بولا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجازت ہے۔۔۔؟
یہ شمارہ پڑھ کر آپ اور آپ کی ٹیم کی محنت کا،آپ کی ادارت کا،آپ کی وجاہت کا،آپ کی نفاست کابخوبی اندازہ ہوا
شمارہ کھولتے جاؤ اور اس کی وادیوں میں کھو جاؤ،بہترین تحریروں میں گم ہوجاؤ،جیسے ھیسے اوراق پلٹتے جاؤ اسی طرح ایک نئے باب...