نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    سجدہ میں جانے کی کیفیت

    سجدہ میں جاتے وقت پہلے گھٹنے رکھیں ابو زید ضمیر صاحب اور انجینئر محمد علی مرزا کو تحقیقی جواب @کشاف میڈیا
  2. ا

    بٹ کوائین اور ورچوئل کرنسیاں

    ڈیجیٹل کرنسیوں کی شرعی حیثیت جاننے کے لیے بہت قیمتی اور جامع معلومات جمع کی گئ ہیں ڈیجیٹل کرنسیوں کے کام کرنے کا طریقہ، مائیننگ وغیرہ ہر ایک پہلو پر تفصیلا بحث ہے، کافی محنت کا نتیجہ ہے اللہ اس کام کو قبول فرمائیں اور بہترین بدل عطا فرمائیں ـ
  3. ا

    کتب میں ضعیف احادیث - اور ضعیف حدیث پر عمل کا معیار

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جی محترم مولانا اشماریہ صاحب جیسا کہ آپ جانتے ہیں متقدمین میں سے بہت سے محدثین منکرالحدیث کا اطلاق منفرد روایات بیان کرنے والے پر کرتے تھے اور اگرچہ اس منکر الحدیث راوی روایت کرنے میں منفرد ہو اور کسی ثقہ راوی کی مخالفت کی ہو تو پہر تو اس کو رد کیا جاتا تھا...
  4. ا

    ابن محرز مجہول نہیں ، ابن محرز کی توثیق

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بہت بہت شکریہ بارک اللہ في علمك اردو میں یہ بحث چاہیے تھی،یہ میں نے پڑھا تھا یہاں میں نے الکامل لابن عدی کی اس سند جس کے تعلق سے پوچھا تھا جس میں أحمد بن محمد البغدادی ہے اور وہ حفص اور ابو بکر کے بارے میں ابن معین سے قول سنا رہے ہیں تمام احمد بن محمد کے...
  5. ا

    انوار البدر کا علمی و تنقیدی جائزہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ میری نظر میں انوار البدر کا علمی و تنقیدی جائزہ بہتر ہوگا کیونکہ اگر کسی اور نے کچھ سندوں وغیرہ پر اپنی بات رکھنی ہو تو وہ بھی یہاں رکھ سکے ـ
  6. ا

    ابن محرز مجہول نہیں ، ابن محرز کی توثیق

    السلام علیکم و رحمة الله و بركاته الساجی نے ایک سند میں احمد بن محمد کی سند سے ابن معین رحمہ اللہ کا قول حفص بن سلیمان اور ابو بکر بن عیاش کا موازنہ کرتے ہوئے روایت کیا أنا الساجي ثنا أحمد بن محمد البغدادي قال: سمعت يحيى بن معين يقول: كان حفص بن سليمان وأبو بكر بن عياش من أعلم الناس بقراءة...
  7. ا

    احناف کے نزدیک مستور راوی کی روایت

    السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ زید ابو عیاش براہ راست سعد بن وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے کی وجہ سے تابعی ہے اور امام صاحب خود تابعی کی روایت کو رد فرمارہے ہیں تو قرون ثلاثہ کا مسئلہ ہی نہیں آتا ـ رہی بات باقی علماء کی تو مستور کی روایت قبول و رد کرنے میں اسی کی بات قابل قبول ہوگی جسے...
  8. ا

    مددکریں

    آپ پہلے پی سی میں ون رار WinRar انسٹال کرلیں پہر اوپن کرکے دیکھیں مسئلہ حل ہوتا ہے یا نہیں
  9. ا

    احناف کے نزدیک مستور راوی کی روایت

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماشاءاللہ بہت عمدہ تحریر ہےـ اللہ آپ کے علم سے استفادہ کی مزید توفیق عطا فرمائیں ـ میں علماء احناف کے اصول پر جو بات کہی گئی ہے اس پر کچھ تبصرہ کررہا ہوں اور ترغیب کے تعلق سے کچھ بات رکھ رہا ہوں اور میرا مکمل تبصرہ اس حدیث کے تعلق سے بالکل نہیں ہے ـ آپ کے علم...
Top