وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.تمام کو سلام کا جواب قبول ہو
دھاگہ تو اچھا ہے لیکن تھؤڑی سی غلطی کررہے ہیں ہم سب اب تک ایک کے سواء
غلطی: سلام کرنا سنت ہے ضروری نہیں جبکہ اس کے مقابلے میں سلام کا جواب دینا واجب ہے.یعنی فرض کے دائرے میں ہے. اگر کوئی سلام کا جواب نہ دیے تو پھر یہ اس پر ایک قرضہ...