السلام علیکم پیامبر بھائی۔ میں نے اپنے مدرسہ کا رسالہ 48 صفحات کا رسالہ ورڈ 2013 پر تیار کیا ہے۔ ایک سنگین مسئلہ درپیش ہے۔ جب فائل کو پی ڈی ایف میں ایکسپورٹ کرتا ہوں تو صفحات کی ترتیب اور مارجن وغیرہ خود بدل جاتے ہیں اور صفحات 48 سے 51 یا 52 ہوجاتے ہیں۔ اس کا کیا حل ہے؟ جزاک اللہ