تمام الوهيت كي تعريفيں اس ذات کےلیے جس نے هميں بے شمار نعمتوں سے نوازا,اگرهم اس كا شمار كرنے لگ جائيں تو شمار نهيں كر پائيں گے یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے. ان بےشمار نعمتوں میں زبان بہت بڑی نعمت ہے جو انسانی قلوب اور ازہان کی ترجمان ہے اس کا صحیح استعمال حصول ثواب اور غلط استعمال پر عذاب کی...