السلام علیکم ا حباب ! میرا نام محمد کاشف اختر ،تعلق صوبۂ جھارکھنڈ سے ہے ، انگلش میڈیم اسکول سے ۳ کلاس پاس کی ہے ،پھر حفظ ِ قرآن مجید کیلئے مدرسے میں داخل کیا گیا ، والدین کی مسلسل سخت نگرانی ،فرطِ شوق ،اور سحرگاہی دعاؤں کے باعث اللہ تعالیٰ نے حفظ ِ قرآن کی لازوال دولت سے سرفراز فرمایا ،ورنہ...