السلام علیکم جناب عالی مشکل وہی ہے اب بھی اور یہ بھی بتائیں کہ کیا ٹائپنگ کے لیے کوئی کیبورڈ الگ سے ڈاؤنلوڈ کرنا پڑیگا میرے پاس فی الحال gokeyboard 2016 اور multiling keyboard ہیں جنمیں اردو فاؤنٹ نستعلیق نہیں ہے ممکن ہے اس کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہو جو بھی ہو آپ اس سلسلے میں جلد رہنمائی فرمائیں...