نتائجِ‌تلاش

  1. د

    تربیت کی منصوبہ بندی کیوں ضروری ہے؟

    دور حاضر کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کی تربیت بہت ہی منصوبہ بندی اور توجہ سے کریں کیونکہ باطل قوتیں بہت منصوبہ بندی سے مستقل ان کے ذہنوں کو خراب کر رہی ہے اور ان کوششوں کی وجہ سے وہ ہم پر حاوی ہو چکی ہیں۔ صورت حال یہ ہو گئی ہے: ؎اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ہمارے وہ رسم و رواج و عادات...
  2. د

    بدیع الزماں نورسی کے مقالات سے انتخاب -- بسم اللہ

    یع الزماں سعید نورسی، ایک مختصر تعارف آپ کا پورا نام سعید نورسی تھا۔ بدیع الزماں آپ کا لقب تھا جو آپ کی غیر معمولی صلاحیتوں کی بنیاد پر آپ کے استادوں نے دیا تھا۔ ترکی کے صوبے تبلیس کے ضلع ہیزان کے گاؤں نورس میں 1873ء/1290ھ میں پیدا ہوئے۔ اسی نسبت سے انہیں نورسی کہا جاتا ہے۔ آپ نسلاً کرد تھے۔ آپ...
  3. د

    علمائے کرام سے چند سوالات

    علمائے کرام وارثان انبیاء قرار دیے گئے ہیں جس کی بنیاد پر ان کی حیثیت ایک مربی، ایک قائد، ایک مرکز اتحاد کی بنتی ہے۔ مسلمان ان سے رہنمائی کی امید کرتے ہیں لیکن جو کچھ اس وقت امت کا حال ہے اس میں علمائے کرام مسلمانوں کے عقائد اور دینی و دنیاوی معاملات میں رہنمائی کا ذریعہ نظر نہیں آتے بلکہ چل سو...
  4. د

    ایکم محمد ﷺ (تم میں محمد ﷺ کون ہیں؟)

    اعتدال دین اسلام کا خاصہ ہے اور اپنے ماننے والوں سے اس کا مطالبہ ہے کہ اس وصف کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں۔ عبادات ہوں یا عادات، یہاں تک کہ جذبات یا افکار کا اظہار ہو یہ اعتدال مطلوب ہے۔ اسی طرح اسلام سادگی اور للہیت کو بڑی اہمیت دیتا ہے، جب کہ نام ونمود، دکھاوے اور نمائش کی مذمت کرتا ہے۔ رسول...
  5. د

    امت کا سیاسی شعور

    اگر امت مسلمہ کا سیاسی شعور بیدار نہ کیا گیا تو جانتے ہو اس ملک میں کیا ہوگا؟ اگر قوم کو پنج وقتہ نمازی نہیں بلکہ سو فیصد تہجد گزار بنادیا جائے لیکن اس کے سیاسی شعور کو بیدار نہ کیا جائے اور ملک کے احوال سے ان کو واقف نہ کیا جائے تو ممکن ہے اس ملک میں آئندہ تہجد تو دور پانچ وقت کی نمازوں پر بھی...
  6. د

    رسول اللہ ﷺ بحیثیت مثالی شوہر -- ابتدائی بات

    @محمدداؤدالرحمن علی شکریہ! ان شاء یہ لنک کام کرے گا۔ رسول اللہ ﷺ بحیثیت مثالی شوہر
  7. د

    رسول اللہ ﷺ بحیثیت مثالی شوہر -- ابتدائی بات

    خاندانی نظام کا آغاز مرد اور عورت کے نکاح سے شروع ہوتا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے مقدس رشتہ ہوتا ہے۔ اس لیے کہ یہ رشتہ اپنے اختیار سے اللہ رب العزت کے نام پر جوڑا جاتا ہے۔ دین نے اس رشتے کے قیام کے جو مقاصد بتائے ہیں ان میں اہم ترین سکون ہے۔ یہ سکون اور خوش گواری کس طرح حاصل ہو سکتی ہے اس کے لیے ضروری...
  8. د

    مهم للغاية --مشروع قراءة الحديث النبوي

    أغلب المسلمين يختم القرآن كل عام على الأقل مرة في رمضان.. (وهذا ليس كافيا؛ نسأل الله أن يردنا إلى دينه رداً جميلا). لكن كم من المسلمين فكر أن يختم الأحاديث النبوية مطالعة ؟ لاشك أن انتشار الأحاديث وتوزعها في كثير من الكتب الكبيرة الطويلة يجعلنا نحجم عن هذا المشروع ونراه صعبا جدا.. وبحمد الله،...
  9. د

    خدمت گزار بننے کا آسان نسخہ

    خدمت کی روح راحت و سہولت پہنچانا ہے۔ صرف مالی یا بدنی خدمت ہی اس سے مراد نہیں ہے۔ آپ اپنے کسی عمل سے کسی کو راحت، عافیت اور سہولت پہنچاتے ہیں ہے تو یہ آپ نے اس کی خدمت کی۔ اگر خدمت کے اس مفہوم کو سامنے رکھا جائے تو خدمت کرنا انتہائی آسان بات ہے۔ آپ جس شعبے میں بھی ہیں اس میں انسانی پہلو کو سامنے...
  10. د

    کیا سائنس بتا سکتی ہے؟

    1) میں سوچتا ہوں کہ کیا سائنس نے کائنات کے بارے میں ہر چیز معلوم کرلی ہے؟ اگر ہاں کہوں تو پھر کیا اب سائنس میں مزید ترقی نہیں ہوسکتی؟ اگر کہوں نہیں تو پھر ایک نامکمل معلومات کی بنیاد پر کوئی فیصلہ کرنا عقلمندی کیسے ہے؟ میں سوچتا ہوں۔ 2) میں سوچتا ہوں کہ کیا سائنس کائنات میں جاری قوانین بتاتی ہے...
Top