میرے پاس ایک ان پیج ڈاکو منٹ ہے جو بہت طویل ہے، (تقریبا 700 صفحات) اوربھاری ہونے کی وجہ سے اس پر کام کرنے میں بہت دقت ہو رہی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اس کو دو تین فائلز میں تقسیم کر لوں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پیج نمبرنگ میں دوسری فائل کو مثلاً صفحہ نمبر 301 سے کیسے شروع کیا جائے؟ یعنی کیا طریقہ ہو کہ...