*موضوع احادیث و من گھڑت واقعات بیان نہ کریں*
عبدالاحد بستوی
مدیر ماہنامہ صدائے اسلام
وَّ ذَکِّرۡ فَاِنَّ الذِّکۡرٰی تَنۡفَعُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ. (الذاریات:۵۵)
ترجمہ: ”اور نصیحت کرتے رہو، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کو فائدہ دیتی ہے“۔
وعظ و نصیحت کرنا زندگی کے دوسرے شعبوں کی طرح دین کی ضروریات...