کمانڈر خطاب شہید
تاریخ بڑے لوگوں کے حالات زندگی کا نام ہے ۔ جو لوگ اپنی اہلیتیوں اور قابلیتیوں کی بنا پر حالات کو فطری انداز سے تبدیل کرکے اپنی پسند کے دھارے میں ڈھالتے ہیں وہ بلاشبہ بڑے لوگ ہوتے ہیں ۔ اگر ہم ایسے ہی لوگوں کا اسلامی تاریخ سے جائزہ لیں تو ان کا تعارف شیخ عبداللہ عزام یوں کرواتے...