نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے معاملے میں ائمہِ فقہ کی تصریحات کی تحقیق درکار ہے

    جزاک اللہ ۔ بہت اچھی حدیث مبارکہ نقل فرمائی ہے ۔ لیکن آپ کی اپنی جو عبارات ہیں ، وہ کافی سخت ہوگئی ہیں ۔ آپ نے خود ہی ایک موقف جو جمہور علماء کا ہے ، اُس کی اپنی تشریح کر رہے ہیں اور خود سے ہی نبی کریم ﷺ کی حدیث کا مقابل بھی بنا رہے ہیں ۔ یہ بھی تو نبی کریم ﷺ کی حدیث مبارکہ ہے کہ ۔۔۔مجتہد...
  2. ا

    دیوبند ی اور بریلوی اختلاف اور حُسن ظن کا رویہ

    پہلی بات تو بڑی سخت ہے ۔اوپردیوبندی اکابرین کی مصالحت کی کوششوں کے حوالے بھی نقل کئے گئے ہیں ۔ ان اکابرین کے بارے میں تو یہ نہیں کہا جاسکتا کہ و ہ کسی کو خوش کرنے کے لئے یہ کرتے ہیں ۔ قبر کوسجدہ کرنے والے کو سچا پکا مسلمان ۔۔۔یہ بھی بہت سخت بات ہے ۔کیونکہ میں نے کہی نہیں ۔ بلکہ میں نے تو یہ...
  3. ا

    دیوبند ی اور بریلوی اختلاف اور حُسن ظن کا رویہ

    افسوس کے آپ کو علم ہی نہیں کہ اکابر دیوبند پاک و ہند میں سے ایک دو کے علاوہ کسی کے نزدیک بھی بریلوی علماء اور سارے عوام کافر نہیں ۔
  4. ا

    دیوبند ی اور بریلوی اختلاف اور حُسن ظن کا رویہ

    شرک اور کفر کے معاملات بہت حساس ہوتے ہیں اس میں میری کوئی رائے نہیں ہے یہ علماء کا کام ہے ۔ آپ نے جو باتیں لکھی ہیں ۔ یہ ایک پوری کتاب کا موضوع ہیں ۔ زیر بحث عنوان کے تحت بس اتنی بات آپ سے بھی پوچھنی ہے کہ کیا آپ کے علم میں ہے کہ اکابر علماء دیوبند کے بریلوی علماء اور عوام کے بارے میں کیا...
  5. ا

    دیوبند ی اور بریلوی اختلاف اور حُسن ظن کا رویہ

    محترم بھائی ۔پہلی بات۔کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا تو کیا ہوسکتا ہے ۔ دوسری بات۔صحیح ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا لیکن جو ہوسکتا ہے وہ کچھ حُسن ظن سے بتا نے کی کوشش کی گئی ہے ۔ الیاس گھمن صاحب کو میں نے اتحاد کے لئے تجویز نہیں کیا ۔یہ تو مولانا سعید اسد صاحب بریلوی نے اُن سے ملاقات...
  6. ا

    دیوبند ی اور بریلوی اختلاف اور حُسن ظن کا رویہ

    حسن ظن کا معاملہ مسلمانوں سے ہے ۔۔کھلے کفار مرتدین سے نہیں ہے ۔ اور جنگ جمل اور مشاجرات میں ہی تو حُسن ظن کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے اور اُمت نے کیا بھی ۔ یعنی مسلمانوں کے آپس میں اختلاف میں حُسن ظن۔ جیسے اوپر ایک مثال بھی دی گئی کہ امام بخاریؒ اور امام ابوحنیفہؒ کے بارے میں ۔ کیا کافر کو...
  7. ا

    دیوبند ی اور بریلوی اختلاف اور حُسن ظن کا رویہ

    محترم بھائی ۔ آپ مشرکین مکہ والی آیت پر غور کرنے کا کہہ رہے ہیں ۔ جو یہ کہتے تھے کہ ایک سال ہمارے بُتوں کی عبادت کریں اور ایک سال ہم آپ کے اللہ کی عبادت کریں گے۔ جو شروع سے ہی مسلمان ہی نہیں۔ اگر آپ اتنا سخت نظریہ رکھتے ہیں تو کیا آپ کے ساتھ آپ کے اکابرین میں سے بھی کوئی ہے ؟
  8. ا

    دعا کی قبولیت کے آداب

    دعاء كرنے والا جلدی نہ کرے مالك، عن ابن شهاب، عن أبي عبيد، مولى ابن أزهر، عن أبي هريرة؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «يستجاب لأحدكم ما لم يعجل. فيقول: قد دعوت فلم يستجب لي». (موطاامام مالك) ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ دعا قبول ہوتی ہے، جب تک دعا...
  9. ا

    حج ایک نظر میں

    حج پر ایک مختصر نظر 1)- 8 تاریخ کو حج کا احرام باندھیں 2)- 8 تاریخ کو منیٰ جائیں 3)- 9 تاریخ کو صبح کے وقت عرفات جائیں 4)- 9 تاریخ کو غروب آفتاب کے بعد مزدلفہ جائیں 5)- 10 تاریخ کو کنکریاں ماریں ، پِھر قُربانی کریں ، پِھر بال منڈوائیں 6)- 10 تاریخ سے 12 کے درمیان طواف ِزیارت کریں 7)- 11، 12،...
  10. ا

    بخاری ابھی زندہ ہے

    ایک مجلس میں کبار علماء جمع تھے ،انہوں نے پوچھا کہ آپ لوگ چائے نہیں پیتے ۔ جواب ملا کہ ہم چائے نہیں پیتے ۔ تو شاہ صاحب بولے الشای زینۃ المجالس ، (چائے تو مجالس کی زینت ہے ) رواہ البخاری ومسلم ۔ فوراََ اعتراض ہوا کہ شیخ محترم یہ بخاری و مسلم میں ہم نے تو نہیں دیکھی ۔ تو وہ ہنسے اور بولے...
Top