نتائجِ‌تلاش

  1. Q

    ترجمانِسلسلۂ نقشبندیہ اویسیہ مولانامحمدیوسف پٹیل

    بہت پرکشش مضمون آپ نے لکھا ہے، حضرت مولانا اللہ یار خان رحمہ اللہ کی سوانح حیات جاوداں چھپ چکی ہے انٹرنیٹ پر بھی موجود ہے اسکا مطالعہ فرمائیں
  2. Q

    حضرت عیسی علیہ السلام کب اور کیوں تشریف لائیں گے؟ اسباب وعلل کی دنیا میں نظام باطنی

    حضرت عیسی علیہ السلام کب اور کیوں تشریف لائیں گے؟ اسباب وعلل کی دنیا میں نظام باطنی ………………………………………….. حق و باطل کی کشمکش میں ہمیشہ سے اہل اللہ کا ایک منفرد کردار رہا ہے جو اسباب و علل کی دنیا میں اگرچہ اس قدر نمایاں نظر نہیں آتا لیکن حقیقت میں اسے فیصلہ کن مقام حاصل ہوتا ہے۔ جب کسی بھی دور میں...
  3. Q

    آپ کس خوشی میں ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں؟ الشیخ المکرم حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالیٰ

    آپ کس خوشی میں ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں؟ الشیخ المکرم حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالیٰ: بڑی عجیب بات ہے لوگوں کو عشق ہو جاتا ہے اوریہ عشق ہمیشہ جنس مخالف سے ہی ہوتا ہے عشق کے لیے یہ ضروری نہیں کہ جنس مخالف ہو جنس مخالف ہماری ضرورت ہے ہم ضرورتوں کو محبت کا نام دے دیتے ہیں عشق کا نام دے دیتے...
  4. Q

    ہشت روزہ کورس سبق نمبر۴: سورۃ البقرۃ آیت ۲۸۵ تا ۲۸۶

    سبق نمبر۴: سورۃ البقرۃ آیت ۲۸۵ تا ۲۸۶ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۝ شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں۔ اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَالْمُؤْمِنُوْنَ ۭ كُلٌّ اٰمَنَ بِاللهِ رسول اللہ(ﷺ) اسی (کتاب) پر ایمان رکھتے ہیں جو ان کے...
  5. Q

    حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی ا یک عہد ساز شخصیت

    محترم جو کام اللہ نے اپنے ذمہ لیا ہے اسے اللہ پر چھوڑ دینا چاہئے۔صیح اور غلط کا فیصلہ اللہ کے ذمہ ہے وہ بروز محشر سامنے آ جائے گا میں نے آج تک اپنےشیخ کی زبانی کبھی ان لوگوں پر بات کرتے نہیں سنا ،نہ ہی ہمارے ہاں کوئی بات کرتا ہے۔یہاں سیدھا دین ہے آؤ ذکر سیکھو اور جس مقصد کے لئے آئے اس پر توجہ...
  6. Q

    حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی ا یک عہد ساز شخصیت

    عثمان بهائی اعتراضات دو طرح كے ہو سکتے ہیں ایک شخصیت کے حوالے سےاور ایک علمی اختلاف،اب اگر شخصیت پر اختلاف ہے تو مولانا محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی باحیات ہیں آپ ان سے مل کر اپنے اختلاف رفع کر سکتے ہیں اور دوسری بات علمی اختلاف تو ہر شخص کی استعداد ایک جیسی نہیں ہوتی اسلئے اس اختلاف کا ہونا...
  7. Q

    ہشت روزہ کورس سبق نمبر۳: سورۃ البقرۃ آیت الکرسی

    سبق نمبر۳: سورۃ البقرۃ آیت الکرسی بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۝ شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں۔ اَللهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ۚ اَلْحَيُّ الْقَيُّوْمُ ڬ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوْمٌ ۭ اللہ (ایسا ہے) کہ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ زندہ ہے...
  8. Q

    انسان کی دوبنیادی ضرورتیں ۔ رزق اور امن :حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی

    آئین،آئین ،دستور،دستور ، یہ آئین ودستور تابع ہے قرآن اور سنت کے ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں ،اس معاشرے کے کچھ آداب ،کچھ حدود و قیود، کچھ پابندیاں ،آزادیاں، کچھ طریقہ کار ہوتا ہے اُسی کو آئین ودستور کہتے ہیں وہ جو آپس میں مل کر رہنے سہنے کا طریقہ، سلیقہ بنایاجاتا ہے وہ اسلامی مملکت میں...
  9. Q

    انسان کی دوبنیادی ضرورتیں ۔ رزق اور امن :حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی

    انسان کی دوبنیادی ضرورتیں ۔ رزق اور امن سورۃ النحل : 112 میں اﷲ کریم نے ایک آبادی کی مثال ارشاد فرمائی ہے کہ اس آبادی کے لوگ امن و اطمینان سے رہتے تھے ہر طرف امن کا دور دورہ تھا اطمینان تھا اور ان کی روزی اورکھانے پینے کی چیزیں ، ان کے لئے رزق کے وسائل ،بڑی فراغت کے ساتھ ہر طرف سے پہنچتا...
  10. Q

    حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی ا یک عہد ساز شخصیت

    ابن عثمان بھائی میں مفتی اشماریہ صاحب سے عرض گزار ہوں کہ مولانا اکرم اعوان صاحب باحیات ہیں خود انکے پاس چلے جائے ان سے پوچھ لے ۔مگر یہ کام وہ کرے گا جو سیکھنےکےلئے سوال کرتاہے جب مقصد ہی اعتراض ہو تو پھر ہمیشہ تنقید برائے تنقید ہی ہوتی ہے۔
Top