ماشاء اللہ، آپ کے کام کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوجاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کا اجر جو اللہ کے نزدیک بہترین ہو، عطا فرمائے۔ آمین
یہ جو آخری پوسٹ ہے، فہرست قرآنیات طوبیٰ ریسرچ لائبریری، اس کے لیے الگ دھاگہ بنالیں۔ ورنہ یہ معلومات یہاں دبی رہیں گی۔
اور ایک الگ دھاگہ بنائیں جہاں مختلف کیٹگریوں بنائیں۔ اور...