نتائجِ‌تلاش

  1. مفتی ناصرمظاہری

    جاگو جاگو

    جاگو قبل اس کے کہ دشمن کے جوتے تمہارے سروں کو ٹھوکر مارنے لگیں: بہت سے عرب حالیہ جنگ کو سیاسی کہہ کر دامن جھاڑ رہے ہیں پاگلوں سے پوچھناچاہئے کہ مسجد اقصی، سرزمین انبیاء، قبلہ اول، قبۃ الصخرۃ، معصوم بچے، بے گناہ بہنیں، ہاسپٹل میں سسکتے مسلم بھائی، یہودیوں کا اسلام کو "تاریکی "کہنا، اسلام کا مذاق...
  2. مفتی ناصرمظاہری

    بازاری کھانے کی نحوست

    سنوسنو!! بازاری کھانے کی نحوست (ناصرالدین مظاہری) 15/صفر المظفر 1445ھ انڈیا میں اگر آپ کہیں گھر سے باہر گھوم رہے ہوں ،اچانک بھوک لگ جائے اور اتفاق سے آپ کو سڑک کے کنارے گرما گرم پکوڑے، خوش رنگ پوریاں کچوریاں اور خوشبودار پکوڑیاں وغیرہ کی دکان دکھائی دے۔جہاں لوگوں کی بھیڑ مزے لے لے کر کھاتی...
  3. مفتی ناصرمظاہری

    جنتی مائیں۔ :احترام اذان

    جنتی مائیں احترام اذان (ناصرالدین مظاہری) زندگی جیسی بھی گزری ہو لیکن ایک دن ان کے عابد و زاہد شوہر نامدار نے بتایا اور سمجھایا کہ اذان کے وقت سکوت اور خاموشی اختیار کرلیا کرو بس پھر کیا تھا جب بھی اذان ہوتی خود بھی خاموش ہو جاتیں اور اپنی بہو بیٹیوں کو بھی خاموش کردیتیں حتی کہ برتنوں کوبھی...
  4. مفتی ناصرمظاہری

    سوچئے

    سنوسنو!! سوچئے! ناصرالدین مظاہری ۳۰؍محرم الحرام ۱۴۴۵ھ بجلی کی آنکھ مچولی مسلسل جاری تھی،کبھی کبھی توکئی کئی گھنٹے کے لئے بھی غائب ہوجاتی ہے، عموماً بجلی جانے کی صورت میں انورٹر اپناکام خود بخودشروع کردیتاہے لیکن آج انورٹرنے بھی دھوکہ دیا،بجلی کے ماہرسے روداد بتائی تواس نے جواب دیاکہ انورٹر...
  5. مفتی ناصرمظاہری

    اپنی حیثیت پہچانئے

    سنوسنو!! اپنی حیثیت پہچانئے! ناصرالدین مظاہری ایک زمانہ تھا جب پانچ سو کا نوٹ سب سے بڑا مانا جاتا تھا پھر ایک ہزار کے نوٹ نے پانچ سو کی اہمیت کم کردی،ابھی ایک ہزار کے نوٹ نے ٹھیک سے اپنے پیروں پر چلنا بھی شروع نہیں کیا تھا کہ دوہزار کے نوٹ نے دستک دیدی۔دو ہزار کا نوٹ مارکیٹ میں کیا آیا کہ...
  6. مفتی ناصرمظاہری

    دینی مدارس کے طلبہ کا کھانا

    سنوسنو!! دینی مدارس کے طلبہ کاکھانا ناصرالدین مظاہری ۹؍اگست ۲۰۲۳ء شیخ الحدیث حضرت مولانامحمدزکریامہاجرمدنیؒ اپنے عہدمیں مظاہرعلوم کے صرف شیخ الحدیث ہی نہیں تھے بلکہ یہاں کے نظام کاایک اہم ستون تھے،ان کے زمانے میں یہاں ان کے بعض اساتذہ کے سواکچھ توان کے رفقائے درس تھے ، کچھ خودان کے طلبہ تھے...
  7. مفتی ناصرمظاہری

    ڈاکٹراے پی جے عبدالکلام

    ڈاکٹراے پی جے عبدالکلام: ایک شخصیت یاایک عہد (مفتی) ناصرالدین مظاہری استاذمظاہرعلوم (وقف) سہارنپور ایک سیاہ دیوار پراستاذ نے ایک سیدھی لکیر کھینچ کر اپنے طالب علموں سے کہا کہ میری کھینچی ہوئی اس لکیر کو چھیڑے اور چھوے بغیر کون ہے جو لکیر کو چھوٹا کردے۔ طلبہ ایک دوسرے کامنہ تکنے لگے...
  8. مفتی ناصرمظاہری

    با ادب بانصیب

    سنوسنو!! با ادب بانصیب ناصرالدین مظاہری استاذ محترم حضرت مولانا اطہر حسین اجراڑویؒ (برادر اصغر فقیہ اسلام حضرت مفتی مظفرحسین) طلبہ کی تعلیم و تربیت میں عجیب و غریب انداز اختیار کرتے تھے جو لوگ ان کو جانتے تھے وہ کہتے ہیں کہ مولانا بہت ہی نرم مزاج تھے اور جو نہیں جانتے وہ کہتے ہیں کہ مولانا...
  9. مفتی ناصرمظاہری

    افسوس کہ اندھے بھی ہیں اور سو بھی رہے ہیں

    سنوسنو! افسوس کہ اندھے بھی ہیں اور سو بھی رہے ہیں ناصرالدین مظاہری جس دور میں ہم لوگ سانس لے رہے ہیں اس کو مختصرلفظوں میں ’’دورقحط الرجال ‘‘کہاجاسکتا ہے ،کوئی مجلس ، کوئی جماعت،کوئی تنظیم ، کوئی ادارہ اور کوئی سوسائٹی ایسی نہیں ہے جس کو کام کے افرادکی کمی کااحساس اور شکوہ نہ ہو۔ اگر...
  10. مفتی ناصرمظاہری

    ناصرالدین مظاہری کے چند مضامین ایک جگہ

    دم توڑتی پرانی قدریں: https://www.etidaal.com/2023/03/blog-post_25.html نکاح اور نکاح خواں: https://www.etidaal.com/2023/04/blog-post_85.html نماز کے بعد بیٹھے رہنے کی فضیلت: https://www.etidaal.com/2023/05/blog-post_11.html اپنی نمازوں کی خبر لیجئے...
Top