تاریخ سہارنپور
(قسط نمبر ۹)
[align=justify]۱۷۵۹ء کے دوران احمد شاہ ابدلی نے ہندوستان میں اپنا نائب نورالدین خاں کو مقرر کردیا تھا غازی الدین نے احمد شاہ ابدالی کی وطن واپسی کے بعد عالمگیر ثانی کو قتل کراکر شہزادہ عالی گوہر کو شاہ عالم ثانی کے لقب سے تخت شاہی پر بٹھادیا۔ شاہ عالم ثانی نے غازی...