اجمل

  1. م

    ایک کان سے سننا

    ایک کان سے سننا یعقوب صاحب غصے کے بڑے تیز اور بچوں پر بڑی سختی کرنے والے تھے۔ اب بوڑھے ہوگئے ہیں۔ بہت دنوں بعد ملاقات ہوئی۔ پوچھا کیا حال ہے۔ کہا: اجمل میاں! ذرا اونچا بولیں، اب ایک کان سے سنتا ہوں۔ میں نے کہا: کم سننے کی بات تو سمجھ میں آتی ہے، یہ ایک کان سے سننے کی کیا کہانی ہے؟ کہنے لگے: اجمل...
  2. م

    دو سوال

    دو سوال حصولِ رزقِ حلال عین عبادت ہے یعنی کسی مسلمان کا حلال و جائز ذرائع اور معروف طریقے سے محنت و مزدوری یا تجارت کے ذریعے مال کمانا عین عبادت ہے لیکن صرف جائز اور حلال مال کمانا ہی نہیں ہے بلکہ بندہ مومن کا کھانا، پینا اور دیگر مصارف بھی ظاہری اور باطنی طور پر پاک و طیب اور حلال ہونا چاہئے،...
  3. م

    حرام کمائی کی نحوست

    رزق حلال عین عبادت ہے، عبادت کی راہیں ہموار کرتا ہے۔ جبکہ رزق حرام لعنت ہے، گناہ و معصیت کے دروازے کھولتا ہے۔ حرام مال کھانے والوں سے عبادت کرنے کی توفیق سلب ہو جاتی ہے۔ اور اگر کوئی عبادت کر بھی لیں تو وہ بارگاہ الٰہی میں قبول نہیں ہوتی۔ رزق حرام میں کثرت تو پائی جاتی ہے لیکن اس میں کوئی برکت...
  4. م

    دیوث / بے غیرت

    دیوث / بے غیرت دیوث :اس بے غیرت شخص کو کہتے ہیں جو اپنی عورتوں کو ( خاص کر اپنی بیوی کو ) برائی اور بدچلنی کی راہ پر لگائے یعنی انہیں غیر مردوں کے ساتھ ہم بستر ہونے یا مقدمات زنا جیسے بوس وکنار اور بے حجابانہ اختلاط وغیرہ پر مجبور کرے اور وہ بھی دیوث ہے جو اپنی عورتوں ( خاص کر اپنی بیوی کو ) کو...
  5. م

    مختصر سی زندگی کی مختصر سی دعا

    مختصر سی زندگی کی مختصر سی دعا میں اکثر سوچتا ہوں میرا قیام اس دنیا میں کتنا مختصر ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ یہ دنیا مجھ سے پہلے کتنے سال سے موجود ہے۔ اور میرے بعد یہ دنیا کتنے سال اسی طرح رہے گی یہ تو بس اللہ ہی جانتا ہے۔ بعض سائنسدانوں نے حساب لگایا ہے کہ ابھی تک اس دنیا کی عمر ساڑھے چار...
  6. م

    مجبوراً مسلمان

    مجبوراً مسلمان آج کتنے ہیں جو مجبوراً مسلمان ہیں ‘ إِلاَّ مَن رَحِــــمَ اللہ اللہ سبحانه و تعالیٰ نے اپنی رحمت سے انہیں مسلم ملک، معاشرے اور مسلمان گھرانے میں پیدا کر دیا اور اب یہ اپنی اسلامی شناخت رکھنے پر مجبور ہیں لیکن اپنے مسلمان ہونے کے غم میں گھُلتے رہتے ہیں۔ ایسے لوگ یہود و...
  7. م

    انڈے یا ڈنڈے

    انڈے یا ڈنڈے پہلے زمانے میں بچے انڈے سے زیادہ ڈنڈے کھاتے تھے، پھر جا کر کہیں امتحان میں کامیاب ہوتے تھے۔ اب قانوناً بچوں کو ڈنڈے مارنا حرام ہے، اس لئے سارا زور انڈے کھلانے پہ ہے۔ مائیں انڈے کھلائے بغیر اپنے بچوں کو اسکول جانے نہی دیتیں۔ اگر بچہ انڈا کھائے بغیر اسکول چلا جائے تو مائیں سارا دن...
  8. م

    عظیم تحفہ

    عظیم تحفہ پینسل جب کوئی غلطی کرتا ہے تو ربر اسے مٹاکر صحیح کرنے کا موقع دیتا ہے اسی طرح جب ہم کوئی غلطی، کوتاہی یا گناہ کرتے ہیں تب ہمارا ضمیر ہمیں اس غلطی، کوتاہی اور گناہ پر ٹوکتا ہے اور ملامت کرتا ہے اور اگر ہم اپنی ضمیر کی اس آواز پر نادم و شرمندہ ہوکر استغفار و توبہ کرتے رہتے ہیں تو ہمارا...
  9. م

    نامور

    اللہ نے فرعون کو عبرت کا نمونہ بنایا تاکہ ہر طاقتور حکمران عبرت پکڑے اور فرعونیت کی راہ سے اجتناب کرے لیکن طاقت و اقتدار میں آکر بہت کم ہی حکمران فرعونیت کی روش سے بچتے ہیں پر جو بچتے ہیں وہ نامور ہو جاتے ہیں مگر فرعون بھی تو نامورہے لیکن اس کا نام آور ہونا تو عبرت کیلئے ہے اور اللہ کی لعنت...
  10. م

    دل کے اندھے

    دل کے اندھے ہماری آنکھیں دیکھنے میں کبھی غلطی نہیں کرتی۔ وہ جو بھی دیکھتی ہے، ٹھیک ٹھیک دیکھتی ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ہماری آنکھوں نے گندم کو آٹا یا آٹا کو گندم دیکھا ہو۔ لیکن انسان اپنی آنکھوں سے سچ دیکھ کر بھی اسے جھٹلاتا ہے اور یہ سچ کو جھٹلانا انسان کے دل کا عمل ہے کیونکہ آنکھوں کا کام...
Top