اجمل

  1. م

    حصول جنت کی تڑپ

    حصول جنت کی تڑپ جنت و جہنم پر پختہ ایمان کے بغیر کوئی مومن کہلا ہی نہیں سکتا۔ جبکہ آج مسلمانوں میں آخرت کا عقیدہ کمزور پڑنے کی وجہ سے جہنم سے نجات پانے اور جنت میں جانے کی تڑپ بھی ماند پر گئی ہے۔ جب کہ دنیا میں خوف، بھوک، دکھ، درد، بیماری و پریشانی اور جان و مال کے نقصان کو دیکھتے ہوئے ہر بندۂ...
  2. م

    فنگر پرنٹ

    فنگر پرنٹ: قدرت کی نشانیاں ماں کے پیٹ میں انگلیوں پر جو نشانات (فنگر پرنٹ) بنتے ہیں وہ جو مرتے دم تک ایک جیسے رہتے ہیں۔ انگلیوں کے نشانات (فنگر پرنٹ) باریک لکیروں کی صورت میں ہوتی ہیں۔ انگلیوں کے یہ نشانات (فنگر پرنٹ) کسی بھی انسان کی شناخت کے لیے بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ تاہم دیڑھ سو صدی...
  3. م

    دین اسلام کی برکتیں

    دین اسلام کی برکتیں: اسلام ایک ایسا بابرکت دین ہے جس کی برکتوں کی کوئی انتہا نہیں۔ ہم جتنا بھی اس کی برکتوں پر غور کرتے ہیں اتنا ہی اس کی برکتیں وسیع تر ہوتی جاتی ہیں۔ جہاں اس دین پر زندہ رہنے والے اس کی برکتیں سمیٹتے ہیں وہیں اس دین پر چلتے ہوئے دنیا سے گزر جانے والے مومن بندے کو بھی اس کی...
  4. م

    غفلت: دل کی سب سے بڑی بیماری

    غفلت: دل کی سب سے بڑی بیماری کام میں غفلت کی وجہ کر جاب کا چلے جانا، ڈرئیور کی ٹھوڑی سی غفلت سے حادثات ہو جانا یا پھر ڈاکٹر کی تھوڑی سی غفلت سے کسی کی جان چلے جانا وغیرہ وغیرہ سے ہم سب واقف ہیں۔ جو کہ دنیاوی معاملات میں غفلت کے بُرے اور بھیانک انجام ہیں اور اس لئے ہم سب ایسی کسی بھی غفلت سے...
  5. م

    دو ممالک دو راستے

    دو ممالک دو راستے سنگاپور کے وزیر اعظم لی کوانگ یو نے کہا کہ ان کے سامنے دو راستے تھے۔ پہلا : یہ کہ" میں خود کرپٹ ہو جاؤں اور اپنے خاندان والوں کو دنیا کے امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل کرلوں اور سنگاپور والوں کو بھکاری بنا کر چھوڑ دوں"۔ دوسرا : یہ کہ "میں اپنے ملک و قوم کے بارے میں...
  6. م

    اپنے آپ سے محبت کیجئے

    میں ایک عام آدمی ہوں۔ میں اپنے آپ محبت کرتا ہوں۔ میں دنیا کے ہر انسان سے محبت کرتا ہوں ۔ جو اپنے آپ سے محبت کرتا ہے وہ اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ میں بھی اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا اپنے آپ سے محبت نہیں کرتاکیونکہ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا درحقیقت اپنے آپ کو ہی نقصان...
  7. م

    اخلاقی پستی کے کوڑے دان

    اخلاقی پستی کے کوڑے دان میں نے ڈالر کو الٹ پلٹ کر دیکھا، پھر اس سے پوچھا: یار! تم تو بس کاغذ کا ایک ٹکڑا ہو، پھر تم ہمارے اشرافیہ کو کیسے خرید لیتے ہو؟ ڈالر نے جواب دیا: ہاں! میں کاغذ کا ایک ٹکرا ہی ہوں، لیکن میں ڈسٹ بین میں کبھی نہیں پھینکا جاتا بلکہ تم میں سے ہر شخص مجھے پانے کے لئے خود ہی...
  8. م

    کامیابی کی طرف آؤ

    انسان کامیابی چاہتا ہے۔ اس دنیا میں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ رب تعالٰی بھی اپنے بندے کو کامیاب کرنا چاہتا ہے۔ دن میں پانچ مرتبہ اپنے بندوں کو کامیابی کی طرف بلاتا ہے۔ حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ ۔ ۔ ۔ ( نماز كى طرف آؤ، نماز كى طرف آؤ ) حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ حَيَّ...
  9. م

    ہمارے وقت میں سب اچھا تھا

    سپنے سہانے ہوتے ہیں اور ماضی کے سپنے تو کچھ زیادہ ہی سہانے لگتے ہیں۔ اسی لئے انسان مستقبل سے زیادہ ماضی کے سپنوں میں کھو یا رہتا ہے۔ انسان کا ماضی کتنا ہی برا کیوں نہ گزرا ہو، ماضی کی یادیں ایک سہانا سپنا ہوتا ہے ۔ اسی لئے وہ کہتا رہتا ہے کہ ’’ ہمارا زمانہ بہت اچھا تھا، ہمارے وقت میں سب اچھا...
  10. م

    رب سے ملاقات

    جب فارس (ایران) اور برصغیر میں فارسی ادب کا دور دورہ تھا۔ ایران کے ایک شہزادے کے ذہن میں ایک مصرعہ آیا: ’’در ابلق کسے کم دیدہ موجود‘‘ ۔ ۔ ۔(چتکبرا موتی (در ابلق) کسی نے نہیں دیکھا) شہزادہ نے اپنے شعرا ءسے کہا دوسرا مصرعہ لگاؤ لیکن ایران کے سارے شعرا ء دوسرا مصرعہ لگانے میں ناکام رہے۔ شہزادہ...
Top