اجمل

  1. م

    لوگوں کے رنگ تجارت کے سنگ

    30 سال جاب کرنے کے بعد جب سے تجارت کے میدان میں اترا ہوں روازنہ ایک نیا تجربہ ہوتا ہے، ایک نئی دنیا دیکھتا ہوں۔ لوگوں کے اتنے رنگ ہیں جاب کرتے ہوئے کبھی معلوم ہی نہیں ہوا کیونکہ جاب کے دوران مدتوں ایک ہی کمپنی میں وہی گنے چنے لوگوں سے ہمارا واسطہ پڑتا رہتا ہے جبکہ تجارت میں، وہ بھی ایسی تجارت...
  2. م

    اٹم بم، وار ہیڈز اور میزائل

    اٹم بم، وار ہیڈز اور میزائل ایک وقت تھا جب منگول، ہن اور تاتار وسطی ایشیا کے طاقتور قبائل تھے۔ وہ اکثر شمال کی طرف سے چین پر حملہ آور ہوتے، اور چینیوں کا قتل عام اور غارت گری کرکے اپنے ملک واپس چلے جاتے۔ ان قبائل کی بار بار کی غارت گری سے بچنے کے لئے چینیوں نے چین کے شمالی سرحد پر ایک طویل...
  3. م

    "فری" کچھ بھی نہیں

    مغربی اقوام یہ جانتی ہیں کہ ’’ اس دنیا میں "فری" کچھ بھی نہیں ہے‘‘ ۔ ۔ ۔"Nothing is Free in This World" اور وہ اس بات کو سمجھتی اوراس پر عمل بھی کرتی ہیں۔ مغرب میں لوگ فی گھنٹہ کے حساب سے کام کرتے ہیں۔ دفتری اوقات میں وہ اپنا کوئی پرائیویٹ کام نہیں کر سکتے ہیں۔ جتنا وقت وہ کام کرتے ہیں اتنا ہی...
  4. م

    دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟

    دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟ اس دنیا میں کوئی امیر ہے تو کوئی غریب۔ پھر ان امیر اور غریب کے بھی مختلف طبقے ہیں۔ بعض کو تو اتنا غریب رکھا گیا کہ انہیں دو وقت کی روٹی بھی نہیں ملتی اور بعض سونے کے نوالہ کھاتے ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے؟ اگر ایسا نہیں ہوتا تو کیا ہوتا؟ سارے لوگوں کو برابر کی رزق کیوں...
  5. م

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر ( قرآن‘احادیث اور جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں) تحقیق و تحریر :انجنیئر محمد اجمل خان ہر رات ہم بستر پر لیٹتے ہیں۔ آنکھیں بند کرتے اور نیند ہمیں اپنی پُر سکون آغوش میں لے لیتی ہے۔ یہ وہ پیاری اور میٹھی نیند ہے جس میں انسان تقریبا ً اپنی ایک تہائی زندگی گزار دیتا ہے...
  6. م

    کاش! میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا

    کاش! میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا دوستی کوئی عام بات نہیں ہے۔ یہ مسلمان کے عقیدے کے اصول میں سے ایک اصل ہے۔ بچپن ہو یا جونی ہو یا بڑھاپا ہو، دوست عمر کے ہر حصے میں انسان کی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ لہذا ایسا کبھی نہیں ہوسکتا کہ ایک مسلمان جسے چاہے اسے دوست بنالے اور اس سے اس کے ایمان،...
  7. م

    جنت میں جانے کے راستے

    جنت میں جانے کے راستے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ،میں نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ! کون سی چیز بندے کو آگ سے نجات دلاتی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”الله پر ایمان لانا“۔ (1) میں نے کہا: اے الله کے نبی! کیا ایمان کے ساتھ عمل بھی ضروری ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ” الله تعالی نے اسے جو...
  8. م

    اصل مسئلہ یہی ناشکری ہے

    آج تک! یہ کوئی نہیں جان سکا! خوابوں کے کتنے رنگ ہیں! خواہشوں کے کتنے ترنگ ہیں! ڈاکٹر نے کینسر میں مبتلا بارہ سالہ بچی سے پوچھا: "بیٹی، تم بڑی ہو کر کیا بننا چاہتی ہو؟" بچی نے جواب دیا: *"بڑی ہونے تک جینا چاہتی ہوں"، اور وہ جی نہ سکی۔ آئی سی یو کے اندر کا آدمی بس ایک بار شیشے کے دروازے سے باہر...
  9. م

    مایوسی و ناامیدی

    دل ہو حساس تو جینے میں بہت گھاٹا ہے میں نے خود اپنے ہی زخموں کا لہو چاٹا ہے (شاعر مظفر وارثی) حساس دل لوگ کبھی خوش نہیں رہتے۔ لوگوں کو دکھ درد اور پریشانیوں میں دیکھ کر وہ خود بھی دکھی ہو جاتے ہیں۔ حساس دل لوگوں میں کچھ شاعر ہوتے ہیں، کچھ مصنف اور کچھ میرے جیسے لکھاری۔ ایک حساس دل شاعر جب کسی کو...
  10. م

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے ایک زمانہ تھا جب عام مسلمان اس بات پر فخر کرتے تھے کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے لیکن " الحمد للہ! ہمارے پاس ایمان ہے "۔ آج ایمان پر فخر کرنے والے مسلمان نہیں ملتے لیکن ایمان کو بیچنے والے مسلمانوں کی بہتات ہے۔ آج کا مسلمان اپنا ایمان بچا کر نہیں بلکہ بیچ کرکے فخر کرتا ہے۔...
Top