چھوٹی دادی
آج یہ نظم دیکھی سوچا دادی کی تشریح کرتا چلوں یوں تو دادی ایک رشتہ ہے والد کی ماں بچے کی دادی کہلاتی ہے یوں تو یہ رشتہ بہت خوبصورت ہے دادیاں اکثر بچوں کو لاڈ لڈانے والی اور ان سے محبت کرنے والی ہوتی ہیں جب کہ بچے بھی دادی جان سے ہنسی مزاق اور محبت کرتے ہیں لیکن اس کے مخالف دادی،سیانی...