السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!
امید کرتی ہوں آپ سب بخیر و عافیت ہوں گے۔ آپ سب کی عید شاندار گزری ہو گی۔
رمضان آیا۔۔۔ اور پلک جھپکتے ہی رخصت ہو گیا۔ وہ مہینہ جو ہماری روح کو نکھارنے، دل کو نرم کرنے اور ہمیں اللہ کے قریب کرنے آیا تھا، اب ہم سے جدا ہو چکا ہے۔ لیکن کیا واقعی وہ گیا ہے؟ یا اس کی...
آج میں نے اپنے کمرے کی دیوار پر ایک ٹڈی کو دیکھا، اس کی حرکات نے میری توجہ اپنی طرف مبذول کر لی۔ اس نے اپنی ٹانگوں اور اینٹینا سے دیوار کو نوچا، پھر ان حصوں کو اپنے منہ تک لے آیا۔ اس کی بار بار کی جانے والی حرکتوں سے تنگ آکر میں نے اسے اڑانے کے لیے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا، اور وہ چوکنا ہو گیا،...