محمد داود الرحمان

  1. ایم راقم

    میں غزہ کا مسلماں ہوں

    "الہی رحم کیجے نا، میں غزہ کا مسلماں ہوں" قصور اتنا سا ہے جانا، میں غزہ کا مسلماں ہوں، تھا جو اپنا ہے بیگانہ، میں غزہ کا مسلماں ہوں۔ مرا دن خون کی شمعوں سے جلتا ہے چمکتا ہے، مری شب دیکھنے والی ہے، کوئی تو یہ کہتا ہے، بنا مدفن، مرا خانہ، میں غزہ کا مسلماں ہوں۔ میں روتا ہوں، میں چلّاتا ہوں کوئی...
  2. ایم راقم

    عشقِ حقیقی کی طلب؛

    اشعارِ تازہ!!!!! غیر محرم سے تعلق چھوڑنا ہوگا ہمیں۔ رب کی جانب چہرہءِ دل موڑنا ہوگا ہمیں۔ نفس کے سرکش ارادوں کو کریں گے خاک پا، اور ابلیسی کمر کو توڑنا ہوگا ہمیں۔ جس جگہ اندیشہءِ بدنظری ہو؛ اے دوستو! چھوڑ کر ایسی جگہ سے دوڑنا ہوگا ہمیں۔ سرکشیِ نفس کے ہر وار سے بچنا ہے؟ پھر اپنے دامن کو ذرا...
Top