رزق حلال عین عبادت ہے، عبادت کی راہیں ہموار کرتا ہے۔
جبکہ رزق حرام لعنت ہے، گناہ و معصیت کے دروازے کھولتا ہے۔
حرام مال کھانے والوں سے عبادت کرنے کی توفیق سلب ہو جاتی ہے۔
اور اگر کوئی عبادت کر بھی لیں تو وہ بارگاہ الٰہی میں قبول نہیں ہوتی۔
رزق حرام میں کثرت تو پائی جاتی ہے لیکن اس میں کوئی برکت...