السلام علیکم: آن لائن کام کرنا اور پیسے کمانا اس حوالے سے بہت سے انٹرنیٹ پر مہت سے فراڈیئے لوگ سامنے آرہے ہیں جس کی وجہ سے سچ بھی کوئی بول رہا ہو تو یقین نہیں آتا میں یہ نہیں کہوں گا کہ مجھ پر یقین کیجئے لیکن بس یہ یاد رکھیں آن لائن ارنگ ممکن ہے۔
اب رہی بات کیسے تو یہ بھی سچ ہے کہ کچھ پانے کے...